Advertisement

کراچی میں سب سے زیادہ پان کی پچکاریاں دیکھنے کو ملتی ہیں:عامرسہیل


Loading X post…
Open original post on X

"کراچی میں جو چیز سب سے زیادہ دیکھنے کو ملتی ہے، وہ پان کی پچکاریاں ہیں۔ اگر وہ (پان کی بچکاریاں) نہیں ہوں گی تو پھر آپ کراچی کو صحیح طریقے سے ایکسپلین نہیں کرپارہے۔ (لاہور میں )پچکاری کی آواز کو ہم مس کرتے ہیں"۔ عامر سہیل

سابق کپتان عامر سہیل کی طرف پی ایس ایل جیسے انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ میں کراچی سے متعلق گھٹیا ریمارکس ان کے نچلے درجے کی سوچ کی عکاسی کر رہی ہے، اس ملک کے ہر شہر خامی اور خوبی ہم سب کی ہے، پورے میں کراچی جیسا اور کراچی والوں جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا
Loading X post…
Open original post on X

کبھی کبھی بندہ مذاق کرنے کی کوشش کرتا ہے تو منہ سے کوئی چتیاپے کی بات نکل جاتی ہے مگر یہاں سنیں ساتھ بیٹھے شخص نے اس ***** کو کور دینے کی کوشش کی مگر اس کی امی نے کراچی میں پچکاری لینے کا قصہ اس کو سوتے وقت بچپن میں سنایا تھا سو کیسے بھلے گھٹیا بےغیرت
Loading X post…
Open original post on X
​
 
People of karachi should take his statement as a joke and enjoy it .
How did I try to raise voice for karachi and for south sindh on this forum with my orignal face , no one did on this forum till now with open face and identity.
I do support Amir sohail on this issue .
Truth is sometimes not sweet .
And the truth is ---


1. Gutka is destroying whole karachi at the moment . Not only the beauty of karachi's street but also health of people . they are getting CANCER because of the use of GUTKA.

2. Paan and gutka spit have ruined the appearance of streets, dustbins, and walls .

3. Instead of trying to stop your bad habits , you guys are trying to kill the messanger.

4. You need to stop all the use of GUTKA otherwise you will be a dead community.

I am very thankful to Mr.Amir Sohail that he indicated this human issue on national T.V.