Sb ko Maloom hai NS ko kitna interest hai wesy aj Raheel shreef ka shukriya ada nahi kiya :p kiya pechly post main Raheel shreef ka shukriya ada kerny k paisye nahi millye :P
کراچی آپریشن کی ساری تاریخ پڑھ لو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ کراچی میں امن میں جتنی دلچسپی نواز شریف کو ہے کسی اور کو نہیں ، یہ آپریشن بھی نواز نے شروع کیا ،رینجرز کو وفاقی حکومت نے آپریشن کا حکم جاری کیا ۔ آپ کے نہ ماننے سے حقیقت بدل نہیں جائے گی ۔ ویسے بھی حسد کا کو ئی علاج نہیں:biggthumpup:
Sb ko Maloom hai NS ko kitna interest hai wesy aj Raheel shreef ka shukriya ada nahi kiya :p kiya pechly post main Raheel shreef ka shukriya ada kerny k paisye nahi millye :P
Thanks to Pak Army..Nawaz..be..ghairat tu operation chahta
hi nahi tha..Ye tu Army hi thi jis ne ye kar dia..Karachi ke logo
ki kamae ab Altaf bhai ke papi pait mein nahi ja rahi..is lia aisa
howa..
تیس اگست دو ہزار تیرہ نصرت جاوید صاب لکھتے ہیں کہ فاروق ستار کراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کر کے اپنے پیروں پر خود کلہاڑی مار رہا ہے چوہدری نثار، رحمن ملک نہیں ہے، اور نواز شریف زرداری نہیں ہے نواز شریف کمیٹڈ ہے اور ایم کیو ایم اس کی مجبوری نہیں جس دن رینجرز کو نواز شریف نے گو اہیڈ دے دیا، ایم کیو ایم کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
http://tribune.com.pk/story/597317/of-crime-and-commitment/
آج دو سال بعد، یہ تجزیہ حرف بہ حرف ٹھیک نکلا ویل ڈن مسٹر پرائم منسٹر، ویل ڈن رینجرز

I agree with you however you may find one of the possible reasons in this video. We all know or (made to believe) that "Nawaz Sharif" never forgets. (I wouldn't if I was spoken about like this)
ہم یہی تو کہتے ہیں کہ عوام کو اس سے غرض نہیں کہ کون کریڈٹ لیتا ہے۔ پر ہمیں امن وا مان اور سکون چاہیئے۔ آج اگر ایم کیو ایم چاہے تو کراچی کے حالات ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ اور ہم اس کا کریڈٹ انہیں دینے کو بھی تیار ہیں ۔ پر ہمیں معاف کرو بھئ۔ ہم کراچی میں بھائ بھائ کے طور پر رہنا چاہتے ہیں۔ لسانیت کی دکا ن اب کوئ نہیں چلنے دے گا
جیسے میں نے کہا تھا، پٹواری اپنے گھر بچہ پیدا ہونے کا کریڈٹ بھی شریفوں کو دیتے ہیں. کون بھول سکتا ہے جب قاتل اعلا کھلے عام طالبان سے یہ کہہ رہے تھے کہ ہمیں چھوڑ دو، باقی جہاں جو کرنا ہے وہ کرو. بھگوڑے وزیر، راحیل شریف کے آپریشن شروع کرنے کے ٣ گھنٹے بعد نواز شریف کو پتا چلا کہ کام شروع ہو گیا اور وہ بھی میڈیا سے. اسے کہتے ہیں، شیر کا جھوٹا خانے والا لگڑبھگا a