Advertisement

کرائے کے ٹٹو کیوں پاکستان کو مزید تباہ کرنا چاہتے ہیں ؟

کرائے کے ٹٹو کیوں پاکستان کو مزید تباہ کرنا چاہتے ہیں ؟​

AWAM SAY CHITTAR KHANAY KAY MUNTIZIR HAIN BUS.
 
Kara'aye kay tatoo....... Nah
Kara'aye kay qatil......... Aaho
golden-100-percent-original-label-vector-1635800.jpg
 
کرائے کے ٹٹوؤں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ظالموں نے پہلے ملک توڑا اب بچے ہوئے پاکستان کو برباد کرنے لگے ہوئے ہیں شرم غیرت ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں ظالموں میں ختم ھے
 
Kara'aye kay tatoo....... Nah
Kara'aye kay qatil......... Aaho
یہ کرائے کے ٹٹو ہی ہیں ہر جگہ اپنی دھاڑی لگانے پہنچ جاتے ہیں شرم و حیا غیرت ان لوگوں میں ختم ھے ورنہ پاکستان کے ہیرو سابقہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یہ لوگ ایسا سلوک نہ کرتے ۔شکریہ عمران خان شکریہ پاکستانی عوام جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ان ٹٹوؤں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ظالموں کو بینقاب کر دیا ھے
 
70 MAIN ADHA HO GAY THA, WO TOU ACHAY RAHAY.
اس کو بھی نہیں ٹوٹنا چائے تھا بلکہ انصاف ہونا چاہیے انصاف اچھی بات ھے انصاف دینا حکومتوں اسٹیبلشمنٹ والوں کا کام ھے ان لوگوں سے ضرور پوچھا جائے گا کہ انہوں نے انصاف کیوں نہ کیا اور اپنے مفادات کیوں دیکھے
قرآن مجید کی سورہ 4 آیت نمبر 135 اللّٰہ فرماتے ہیں کہ مفہوم " اے ایمان والو اللّٰہ کی خاطر انصاف کے ساتھ کھڑے رہو لوگوں کو انصاف فراہم کرتے رھو خواہ کچھ بھی ہو" انصاف بہت بڑی بات ھے ایسی وجہ سے تو کہا گیا ھے کہ کفر کا نظام چل سکتا ھے لیکن ظلم منافقت شیطانیت ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا ھے