Advertisement

کرائم سین یہی عدلیہ ہے جہاں جرائم سرزد ہوتے ہیں۔ مصطفی کھوکھر


"کرائم سین یہی عدلیہ ہے جہاں جرائم سرزد ہوتے ہیں۔ بھٹو صاحب کے ساتھ جو ہوا، اس کا کرائم سین سپریم کورٹ ہے۔ لوگوں کا مینڈیٹ چھینا گیا، قاضی فائز عیسیٰ نے اسی سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھینا تھا۔ ڈکٹیٹر کو آئینی ترمیم کا اختیار بھی اسی عدلیہ نے دیا۔ کرائم سین اسی سپریم کورٹ میں ہے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کیسز یہاں نہیں سنے جاتے" ۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X
​