TemptationQ
Senator (1k+ posts)
- Joined
- Oct 8, 2024
- Posts
- 1,722
- Reaction score
- 186
- Points
- 28
کدھر ہیں بشریٰ بی بی ؟ --- جسٹس گل حسن
جسٹس گل حسن --- کدھر ہیں بشریٰ بی بی ؟
بشری بی بی نے کب کب حاضری سے استثنیٰ لیا؟
وکیل بشری' بی بی --- سر 6 بار لیا
جسٹس گل حسن --- بش بشری' بی بی کچھ کہنا ہے آپ کو اس سلسلے میں؟
بشری' بی بی---سُتی اُٹھی آں وال کِھلرے نیں راتیں مذاکرات دی گل چلی اے حافظ نال
میں کہیا چن وے یکمشت اینا ظلم نہ کریں کُجھ تے محبت چ قِشطاں کر
اوہنے کہیا نہا دھو کے میک اپ کرکے آئیں گی تے تیریاں میں قِشطاں کر دوں گا
جسٹس گل حسن --- بشری بی بی کیسز کو سنجیدہ لیں اور ہر سماعت پر پیش ہوں ورنہ ضمانت خارج کردی جائے گی





