Advertisement

کتے کے کاٹنے پر نوبل پرائز

2000px-Flag_of_Norway.svg.png


ہنری کسنجر نے یا ہنری میں سے کاف اور س نکال دو نے ۱۴ میلن ویتنام کے لوگوں کا قتل کیا۔ اس پر اُسے نوبل پرائز

اُوباما صاحب نے پشتونوں کا قتل کیا اُس کو پہلے ہی نوبل پرائز

ایک لڑکی جسے بامشکل اُردو نہیں آتی تھی انگریزی دور کی بات ہے اُس کو نام نہاد کا نوبل پرائز

جھوٹ برائے جھوٹ۔ یہ نسل کسی جانور کی نہیں مگر دوسروں سے اپنے آپکو بہتر سمجھتی ہے۔

جب تک یہ چمڑی جس طرح چائنہ نے اُتاری ہے اُس طرح معاشی طور پر نہیں اُترتی تو ہر ظالم اور انسان دشمن کو نوبل پرائز۔


کیوں؟

یہ مغرب کی جبلت میں شامل ہے وہ اپنا جھوٹ معصوم طریقے سے پیش کرتا ہے۔ وہ لبرل اور دلالوں پر پیسے اس لیے خرچ کرتا ہے کہ وہ الٹا مسلمانوں کو گالی نکالیں۔

عراق کی جنگ میں دسیوں لاکھوں مرے مگر نوبل پرائز نسل پرستوں نے پھر بھی جنگ کرنے والے ملک کے سربراہ کو دیا۔

اسے کہتے ہیں پاگل کتا کاٹے تو نوبل پرائز۔ اس میں پاگل کتا مغرب ہے۔

آج کا پاگل کتا نوروے ہے۔ اور یہ میری آزادئے رائے ہے۔

img_what_to_do_if_a_rabid_dog_bites_someone_1239_600.jpg
​
 
Advertisement
confused propoganda specialist chuttu