Advertisement

کبھی عوام کا بھی انقلاب ابھرے گا

x7585_19250391.jpg.pagespeed.ic.ykbRxYNXr6.jpg
 
Advertisement
نوٹس ملیا تے ککھ نہ ہلیا

ہن کیوں ہلدا ایں فر
 
نوٹس ملیا تے ککھ نہ ہلیا

ہن کیوں ہلدا ایں فر
خدا تجھے پاکستان کی غریب عوام کر دے.ترے اہل و عیال کو تیری نسلوں کو اس صورتحال سے دوچار کر دے .
 
خدا تیری بد دعا تیرے اور تیرے خاندان پر پوری کر دے، آمین
!

خدا تجھے پاکستان کی غریب عوام کر دے.ترے اہل و عیال کو تیری نسلوں کو اس صورتحال سے دوچار کر دے
 
خدا تیری بد دعا تیرے اور تیرے خاندان پر پوری کر دے، آمین
!


میرا خاندان پاکستان کے سارے مڈل کلاس لوگ ہیں .پر مزہ آیا تمہارے رد عمل پر جس حکومت کے تو یہاں گن گاتا ہے جو وہ عوام کے ساتھ کر رہی ہے اس عوام جیسی زندگی کا مل جانا تجھے بددعا لگی. اگر ایسا ہے تو تو کیا کر رہا ہے یہاں؟
 
مڈل کلاس آدمی کو تحریر پسند آ رہی ہے مڈل کلاس بابر اعوان کی؟

اور مڈل کلاس آدمی کے پاس کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور فارغ وقت نہت موجود ہے بابر اٰعوان کی تحریر کا دفاع کرنے کی

واہ اوئے تیری مڈل کلاسی


میرا خاندان پاکستان کے سارے مڈل کلاس لوگ ہیں .پر مزہ آیا تمہارے رد عمل پر جس حکومت کے تو یہاں گن گاتا ہے جو وہ عوام کے ساتھ کر رہی ہے اس عوام جیسی زندگی کا مل جانا تجھے بددعا لگی. اگر ایسا ہے تو تو کیا کر رہا ہے یہاں؟
 
Aaahhh

"Dakhtar" Babar Awan talking about Inqalab :)