- Joined
- Sep 1, 2013
- Posts
- 424
- Reaction score
- 316
- Points
- 0
کبھی تم بھی ہم سے تھے آشنا تمھیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
سعودی عرب ہمارا برادر اسلامی ملک ہے ، ایران ہمارا ہمسا یہ ہے ۔ نہ برادر نہ اسلامی
۱۹۶۵ کی جنگ میں ہم نے اپکی فضایہ کو حقیقی اسٹریٹجک ڈیپتھ دی تھی ۔ ہم آپ برادر اسلامی ملک کہلاتے تھے ، یہ ٹھیک ہے کے ان سالوں میں آپ کے حکمراں ڈالروں کیلیے امریکہ کی ہی خدمت کرتے رہے اور ہم امریکہ سے لڑتے رہے لیکن ہمارے انقلاب کو تو اپکی جماعت اسلامی نے بھی ایک حقیقی عوامی اسلامی انقلاب سمجھا تھا ۔ آپکے ملک میں سالوں تک بلا تفریق فرقہ خمینی ایک اسلامی تبدیلی کی علامت تھے ۔ لیکن کیا کریں امریکہ اور سعودی عرب نے اپکے اسلامی تشخص کو ایک تنگ نظر وھابی تشخص میں تبدیل کردیا ہے ۔ نتیجہ ظاہر ہے ہمارے درمیان صرف ہمساِیگی کی مجبوری کا رشتہ باقی رہے گیا ہے اور یہ تو آپکو باچپای بہت پہلے سمجھا چکے ہیں ، دوست بدلے جاسکتے ہیں پڑوسی نہیں

Last edited by a moderator: