Advertisement

کبڑے کو لات راس آگئی ہے، اب یہ بہت پچھتائیں گے،حسن نثار

Advertisement
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں

جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

?????​
 
They will get instant help from America

like relief from fataf

so you will see instant betterment.
 
یہ خان صاحب کی آگے کی سیاست پر منحصر ہے اگر انہوں نے پھر دھرنے جلسے جلوس والی سیاست کی تو کوئی مستقبل نہیں ہے - اگر خود کو ایک ذمے دار لیڈر کے طور پر منوایا اور لوگوں کا اعتبار جیتا تو پھر بھی زیر اعظم بننے کے کئی مواقعے ملیں گے -
 
Salam, can anyone please translate this line or explain the meaning of this
"کبڑے کو لات راس آگئی ہے" ?