- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر سب کی سیاست ختم شد کردی ، ایثار رانا کا دعویٰ
جیل میں بیٹھے شخص نے نوازشریف کی سیاست ختم شد۔۔شہبازشریف کو کوئی وزیراعظم ماننے کو تیار نہیں انکی سیاست ختم شد۔۔ زرداری کی سیاست ختم شد۔۔آپ ٹک ٹاک بنالیں جو مرضی کرلیں آپکی سیاست ختم شد۔۔ایثار رانا
آج بھی جیل میں بیٹھ کر پوری سیاست اسکے گرد گھوم رہی ہے،آج بھی وہ جیل میں کوئی جملہ کہہ دے تو پورا پاکستان ہل کر رہ جاتا ہے۔آپ اسکی سیاست ختم شد کرینگے؟ایثار رانا
غریدہ میری بہن ہیں،لیکن میں محاورتا کہہ رہا ہوں کہ "کاواں دے آکھیاں ٹگے نہیں مردے" ۔ یہ خام خیال تو کب سے ہے، بھٹو آج تک زندہ تھا لیکن شکریہ زرداری کااس نے اپنے ہاتھوں سے ماردیا
غریدہ کے ختم شد کہنے پہ ایثار رانا نے غریدہ کو کہا
"کاواں دے آکھیاں ٹگے نہیں مردے"
ایثار رانا راکڈ
غریدہ شاکڈ
عمران خان مرتا مر جائے گا!لیکن ان جماعتوں کیساتھ نہیں بیٹھےگا ،ایثار رانا
ایثار رانا کا پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومتوں کا تقابلی جائزہ ،مریم نواز کی اہلیت کا پول کھول دیا
پہلے کوارٹر میں پنجاب نے 150 ارب روپے منافعے کا ٹارگٹ رکھا 160 ارب خسارے کا سامنا ہے ،خیبر پختونخواہ نے 45 ارب روپے منافعے کا ٹارگٹ رکھا تھا انہوں نے 103 ارب روپے منافع حاصل کرلیا،
جیل میں بیٹھے شخص نے نوازشریف کی سیاست ختم شد۔۔شہبازشریف کو کوئی وزیراعظم ماننے کو تیار نہیں انکی سیاست ختم شد۔۔ زرداری کی سیاست ختم شد۔۔آپ ٹک ٹاک بنالیں جو مرضی کرلیں آپکی سیاست ختم شد۔۔ایثار رانا
آج بھی جیل میں بیٹھ کر پوری سیاست اسکے گرد گھوم رہی ہے،آج بھی وہ جیل میں کوئی جملہ کہہ دے تو پورا پاکستان ہل کر رہ جاتا ہے۔آپ اسکی سیاست ختم شد کرینگے؟ایثار رانا
غریدہ میری بہن ہیں،لیکن میں محاورتا کہہ رہا ہوں کہ "کاواں دے آکھیاں ٹگے نہیں مردے" ۔ یہ خام خیال تو کب سے ہے، بھٹو آج تک زندہ تھا لیکن شکریہ زرداری کااس نے اپنے ہاتھوں سے ماردیا
Loading X post…
Open original post on Xغریدہ کے ختم شد کہنے پہ ایثار رانا نے غریدہ کو کہا
"کاواں دے آکھیاں ٹگے نہیں مردے"
ایثار رانا راکڈ
غریدہ شاکڈ
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان مرتا مر جائے گا!لیکن ان جماعتوں کیساتھ نہیں بیٹھےگا ،ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on Xایثار رانا کا پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومتوں کا تقابلی جائزہ ،مریم نواز کی اہلیت کا پول کھول دیا
پہلے کوارٹر میں پنجاب نے 150 ارب روپے منافعے کا ٹارگٹ رکھا 160 ارب خسارے کا سامنا ہے ،خیبر پختونخواہ نے 45 ارب روپے منافعے کا ٹارگٹ رکھا تھا انہوں نے 103 ارب روپے منافع حاصل کرلیا،
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KXa7ptv.jpeg
Last edited by a moderator:





