Advertisement

کام نہیں کرنا تو آپکو عہدے سے ہٹا دیں - عدالت ڈی سی لاہور پر برہم

اس طرح تو پوری حکومت کو ہٹانا پڑے گا. کیونکہ اکثر تو کام کر ہی نہیں رہے اور اگر کچھ کر رہے ہیں تو اس سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے یا عوام کیلئے نئے مسائل ہی پیدا ہو رہے ہیں.