Advertisement

کامیاب دورہ ، متین فکری کا تجزیہ



images


04.gif


http://jasarat.com/index.php?page=03&date=2015-10-28​
 
ہاں جی بہت ہی کامیاب دورہ تھا-

پورے وزیروں اور مشیروں کی فوج-

خاندان کے ساتھ امریکہ کی سیر- بیٹی نواسیاں اور پوتیاں سب خوش-

بہت سارے وعدے اور بہت ساری نصیحتیں ساتھ لے کر واپس آئے-

اور پورے ستر ملین ڈالر کی بھیک بھی لے کر آئے-

واقعی بہت کامیاب دورہ تھا- نواز شریف کو تو ہمیشہ کے لئے امریکہ اور انگلینڈ کے دورے پر بھیج دینا چاہیے-