Advertisement

کامران ٹیسوری کیساتھ ہاتھ ہوگیا ہے:نجم سیٹھی

"میرے خیال سے کامران ٹیسوری کیساتھ فالس فلیگ ہو گیا تھا، کسی نے انہیں جھوٹی خبر دی کہ بھائی آ رہے ہیں ، یہ ٹریپ میں آگئے، انہوں نے سوچا کہ بھائی کی گُڈ بکس میں چلا جاتا ہوں، تو انہوں نے نعرے لگا دیے کہ بھائی آ رہے ہیں۔ میں نے اسی وقت سوچا کہ ان کیساتھ ہاتھ ہو گیا ہے، اب یہ نہیں رہ سکتے۔ اسکے بعد ہی فیصل واوڈا نے کہنا شروع کردیا تھا کہ یہ اب نہیں رہیں گے"۔ نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​