کالے انگریز اور عمران کی مطلقہ

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کالے انگریز اور عمران کی مطلقہ
کالے انگریز، عمران کی مطلقہ جائما سے ناراض ہیں اور اس کے گھر کے سامنے مطاہرہ کررہے ہیں، ایسا عمران کی مطلقہ نمبر دو، ریحام کے گھر کے سامنے کیوں نہیں کرتے ہیں۔
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟
اصل مسئلہ کچھ اور ہے اور ان کے اندر شیطان موجود ہے۔ انگریز کی غلامی سے تو ہم نے نجات نے حاصل کر لی۔ ہندوﺅں کی سازشوں سے بھی صاف بچ گئے لیکن کالے انگریزوں کے چنگل سے نہ نکل سکے۔
یہ ملک کالے انگریزوں کے مکر و فریب سے آزاد نہ ہو سکا۔ ایک قلیل لیکن منظم گروہ اس قوم کے کندھوں پر سوار ہو گیا ہے۔ نوکر شاہی نے ایک سازش کے تحت کالے انگریزوں ہم پر مسلط کردیا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں سے ان کے گٹھ جوڑ نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ بہت گھمبیر صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
قوم کی اعلیٰ اقدار ان کے عشرت کدوں کی دہلیز پر دست بستہ کھڑی ہو گئیں ہیں، یہ ملک کو لوٹ کر کنگال کرگئے ہیں۔ ایک عام آدمی غریب سے غریب تر ہوتا چلا گیا ہے۔ فاقہ کش لوگ روز بھوک سے مرنے لگے ہیں۔ سینہ کوبی کرتے ہیں۔ خودکشیاں ہوتی ہیں لیکن اجتماعی شعور پیدا نہیں ہوتا۔ کالے انگریزوں اپنے کرپشن کو چھپانے کے لئے، عمران کی آواز دبانے کے لئے لندن میں جلوس نکال رہے ہیں، اس جگ ہنسائی پر قوم خاموش ہے،
یہ ذہن ہے نا رسا ابھی۔
یہ جس کیفیت میں ہے اس میں موقع ہے کہ کالے انگریز جتنے چاہیں ڈینٹ لگا دیں، اورعمران کی مطلقہ کے گھر پر احتیجاج بھی کریں، بلکہ ہوسکتا ہے عمران کو بنی گالہ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی بھی دیدی جائے۔

 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Arey Aqal key Andhey. Whahan par Imran khan tha.. ..

Apney eman sey kahoo keh Imran wahan nahee majood tha

گن کر بتاؤ کتنے کالے انگریز ہیں
l_113384_014246_updates.jpg
۔
 

JuanM67

Banned
PMLN RAW, oui aulad haram khor Nawaza kunjur traitor K supporter, its criminally insane immoral and anti Pakistan to support a prostitution ring called former Nawaz regime of jahalutt. Imbecile.
 

Back
Top