sarbakaf
Siasat.pk - Blogger
- Joined
- Jul 14, 2009
- Posts
- 9,210
- Reaction score
- 11,355
- Points
- 113
کالی آندھی اور اشتہاری شاہین
اور ایک بار پھر پیپسی کے اشتہار کے ہیرو اور ببلو ببل گم والے ہیرو اور اپنی تصویر کے دلدادہ شیر نے وہ کر دکھیا جو کافی عرصے سے ان کی پیچاں ہے.
مگر پریشانی کی بات نہیں جہموری وزیر عظام نے ایک بہترین کرکٹ ذھن رکھنے والے انتہائی مخلص اور اماندر انسان یعنی نجم سیٹھی کو جو کرکٹ کے ادارے کا سربراہ لگایا ہے ابھی اس کے اور بہت سے ثمرات سامنے آنے والے ہیں .
میچ پر تبصرہ آپ کی مرضی ، میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ ایک سوچے شمجھے طریقے سے پاکستان کی کھیلوں کی بالادستی کو پستی میں تبدیل کر کے قوم کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ ناکامی تمہارا مقدر ہے
قوم کو ناکامی کا عادی اور پشیمانی کی اس انتہا پر لے جانے کی کوشش ہے کہ ہمیں اپنے وجود اور ملک کے وجود سے نفرت ہو جیے .
آپ کی آرا خوش آمدید

Last edited by a moderator: