- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عام انتخابات 2024
ریٹرنگ افسران کے فیصلوں کے خلاف ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں مجموعی طور 1 ہزار 88 اپیل دائر
لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں 6 سو 24 اپیل دائر ہوئی
ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 219 اپیلیں ٹریبونل میں دائر
ہائیکورٹ بہاولپور بینچ میں 81 اپیلیں ٹریبونل میں دائر ہوئی
روالپنڈی بنچ میں 1 سو 64 اپیلیں ٹریبونل میں دائر
ٹریبونل 10 جنوری تک اپیلوں پر فیصلے کرینگے

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/86wBvxc/lhci1h1.jpg