اسلام آباد میں اسامہ کو پلاننگ کے ساتھ قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو پھانسی یا عمر قید کی سزا ملنے جارہی ہے کیونکہ اسامہ ستی پی ٹی آی کا متحرک کارکن تھا اس بات میں بھی کوی شک نہیں کہ ہر شعبہ میں ناکام ہونے والی نااہل حکومت کے دور میں بڑے شہروں میں گندگی اور بدامنی تیزی سے پھیل رہی ہے بچیوں کو ریپ کرنے کے واقعات جتنے اب ہورہے ہیں اتنے ستر سال میں نہیں ہوے تھے۔ اور نشہ بھی اب تیزی سے پھیل رہا ہے حکمران تو نشے کو لیگل کرنے پر تلے ہوے تھے مگر بیرونی دباو کی وجہ سے یہ ناپاک منصوبہ ترک کرنا پڑا اسلام آباد سے پہلے ایک واقعہ ساہیوال میں بھی ہوا تھا جب بزدار نے یہ بیان دیا تھا کہ اس کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی مگر ہوا اس کے برعکس اور ذمہ داروں کا تعین ہی نہیں کیا گیا۔ پولیس نے جن ملزمان کے نام ایف آی آر میں دئیے وہ اس جگہ پر موجود ہی نہیں تھے اب بزدار اس سانحہ پر زبان نہیں کھول رہا، کیوں؟ وہ معصوم بچے جن کی گاڑی میں موجودگی کے باوجود بھیانک طریقے سے برسٹ مارے گئے کیا انسان نہیں تھے؟ ان بچوں کی چودہ سالہ آپی اور پیار کرنے والے اماں ابا تو ان کے سامنے بولتے بولتے چپ ہوگئے تھے۔ لاہور سے دو گھنٹے پہلے چلے تو سب زندہ تھے ہنس کھیل رہے تھے بچوں کی پرندوں کی طرح آوازیں گونج رہی تھیں مگر ایک دو منٹوں میں یہ حال تھا کہ تین معصوم بچوں کو اس حال میں گاڑی سے نکالا جارہا تھا کہ ان کے لباس اماں ابا اور آپی کے خون سے تر تھے۔ سب سے چھوٹی بچی نے تو اپنا فیڈر بھی تھام رکھا تھا میں سمجھتا ہوں ساہیوال کے اس خونچکاں واقعہ پر بزدار کو پھانسی دینی چاہئے کیونکہ انصاف دے نہیں سکتا تھا تو مستعفی کیوں نہ ہوگیا؟ دعوی کیا تھا تو ہر قیمت پر انصاف دیتا، ان بچوں کو اپنی سڑے بینگن جیسی شکل دکھانے کی بجاے اسے خود ہی پھندا گلے میں ڈال کر لٹک جانا چاہئے تاکہ عوام کو اتنی تسلی تو ہو کہ اس حکومت میں کوی غیرت مند بھی تھا

There have been many incidents in the past that require action.. you are right.
But it's really a dishonest blog from a PMLN supporter considering the bruitality carried out by the PMLN's chief and law ministers of Punjab in Model Town.
The incidents that you have mentioned can't be termed as "state supported terrorism".. neither Sahiwal nor this one.. but Model town was really state sponsored killings that were later proved when the judicial commission report wasn't allowed to come in public.
I really wish to see one.. just one objective thread from a noon supporter..
As a PTI supporter.. I condemn PTI government's inability in investigating Sahiwal incident.. can you condemn your PMLN government on Model town?

Mr,Haseeb,I always wonder why Imran is not taking any action against the people who r involved in Model Town incident,what is ur opinion on this matter?

آپ دونوں ممبران سے میری گزارش ہے کہ ڈھای سال سے بزدار ہی پنجاب کے دارلخلافہ لاہور پر حکمران ہے۔ وہ کیوں خاموش ہے؟ چلئے شہباز شریف نے کچھ نہیں کیا کیونکہ رانا ثنا اس کا قریبی ساتھی تھا اور پولیس کو رانا صاحب کی طرف سے آرڈر ملتا تھا اب کیا دقت ہے؟ چلئے میں ہی مطالبہ کردیتا ہوں آپ تو اپنی ہی حکومت کی بدنامی کے ڈر سے ایسا مطالبہ نہیں کریں گے؟ بزدار صاحب ماڈل ٹاون میں قتل ہونے والے چودہ افراد کے ذمہ داروں کو سزا دلواو ہم تہمارے ساتھ ہیں

اس نے تو پھر بھی تمیز سے بات کی ہے کسی پی ٹی آی کے ممبر کی طرف سے اتنا بھی بہت حیران کن ہوتا ہے، مگر اپنی حکومت کے سب سے نکمے انسان کو بھی یہ لوگ کچھ کہتے ہوے انصاف نہیں کرتے، اگر نواز دور میں ایسا وزیراعلی ہوتا تو ایک ہفتے میں تبدیل کیا جا چکا ہوتا
اسلام آباد میں اسامہ کو پلاننگ کے ساتھ قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو پھانسی یا عمر قید کی سزا ملنے جارہی ہے کیونکہ اسامہ ستی پی ٹی آی کا متحرک کارکن تھا اس بات میں بھی کوی شک نہیں کہ ہر شعبہ میں ناکام ہونے والی نااہل حکومت کے دور میں بڑے شہروں میں گندگی اور بدامنی تیزی سے پھیل رہی ہے بچیوں کو ریپ کرنے کے واقعات جتنے اب ہورہے ہیں اتنے ستر سال میں نہیں ہوے تھے۔ اور نشہ بھی اب تیزی سے پھیل رہا ہے حکمران تو نشے کو لیگل کرنے پر تلے ہوے تھے مگر بیرونی دباو کی وجہ سے یہ ناپاک منصوبہ ترک کرنا پڑا اسلام آباد سے پہلے ایک واقعہ ساہیوال میں بھی ہوا تھا جب بزدار نے یہ بیان دیا تھا کہ اس کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی مگر ہوا اس کے برعکس اور ذمہ داروں کا تعین ہی نہیں کیا گیا۔ پولیس نے جن ملزمان کے نام ایف آی آر میں دئیے وہ اس جگہ پر موجود ہی نہیں تھے اب بزدار اس سانحہ پر زبان نہیں کھول رہا، کیوں؟ وہ معصوم بچے جن کی گاڑی میں موجودگی کے باوجود بھیانک طریقے سے برسٹ مارے گئے کیا انسان نہیں تھے؟ ان بچوں کی چودہ سالہ آپی اور پیار کرنے والے اماں ابا تو ان کے سامنے بولتے بولتے چپ ہوگئے تھے۔ لاہور سے دو گھنٹے پہلے چلے تو سب زندہ تھے ہنس کھیل رہے تھے بچوں کی پرندوں کی طرح آوازیں گونج رہی تھیں مگر ایک دو منٹوں میں یہ حال تھا کہ تین معصوم بچوں کو اس حال میں گاڑی سے نکالا جارہا تھا کہ ان کے لباس اماں ابا اور آپی کے خون سے تر تھے۔ سب سے چھوٹی بچی نے تو اپنا فیڈر بھی تھام رکھا تھا میں سمجھتا ہوں ساہیوال کے اس خونچکاں واقعہ پر بزدار کو پھانسی دینی چاہئے کیونکہ انصاف دے نہیں سکتا تھا تو مستعفی کیوں نہ ہوگیا؟ دعوی کیا تھا تو ہر قیمت پر انصاف دیتا، ان بچوں کو اپنی سڑے بینگن جیسی شکل دکھانے کی بجاے اسے خود ہی پھندا گلے میں ڈال کر لٹک جانا چاہئے تاکہ عوام کو اتنی تسلی تو ہو کہ اس حکومت میں کوی غیرت مند بھی تھا
آپ دونوں ممبران سے میری گزارش ہے کہ ڈھای سال سے بزدار ہی پنجاب کے دارلخلافہ لاہور پر حکمران ہے۔ وہ کیوں خاموش ہے؟ چلئے شہباز شریف نے کچھ نہیں کیا کیونکہ رانا ثنا اس کا قریبی ساتھی تھا اور پولیس کو رانا صاحب کی طرف سے آرڈر ملتا تھا اب کیا دقت ہے؟ چلئے میں ہی مطالبہ کردیتا ہوں آپ تو اپنی ہی حکومت کی بدنامی کے ڈر سے ایسا مطالبہ نہیں کریں گے؟ بزدار صاحب ماڈل ٹاون میں قتل ہونے والے چودہ افراد کے ذمہ داروں کو سزا دلواو ہم تہمارے ساتھ ہیں
یہ سیاسی تھریڈ ہے ہی نہیں تو بحث کیسی؟ ایسے خون آلود واقعات پر ظلم کی مذمت نہ کرنا یا اور اپنی حکومت کی فیور کرنا الٹا پڑ سکتا ہے یعنی کبھی اپنے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے لہذا تم نے اچھا کیا کہ مظلوموں کی حمایت میں اگر کچھ نہیں لکھا تو مخالفت میں بھی نہیں لکھا شائد اسطرح عذاب الہی سے بچ سکو مگر مظلوم کی حمایت پارٹی سیاست سے اوپر اٹھ کر کرنے کی عادت ڈال لو گے تو اللہ کو راضی کرسکتے ہو ورنہ جدھر پی ٹی آی کے جانور ہانکے جائین گے ادھر ہی تم بھی جاو گے

میں نے تو ابھی اوپر ماڈل ٹاون میں ہونے والے قتلوں پر انصاف کا مطالبہ کیا ہے؟ اور کیا کروں؟ اگر شہباز اور حمزہ جیل میں ہوتے ہوے بھی بزدار سے بھاری ہیں تو پھر حکومت کا کیا فائدہ دفع کرے اور جاکر کوی پولٹری فارم کھول لے
Patwaari insaf honay par bhi rotay huway mou bana raha hai.
Yaqeenan Patwari ko yaqeen nahi aaraha k aesi bhi koi govt ho sakti hai jis main Insaf mil sakta ho kisi ko. Q k aaj thak toh yeh Patwari jis Coward Mafroof Sher ko support kartay rahay hai woh toh khud gullu bhutt k sath mil kar logo ko maut k gaat utartay thay, Insaf toh door ki bat.
اسامہ ستی اور ساہیوال میں ہونے والے سانحات ماڈل ٹاون سے بالکل مختلف واقعات ہیں پہلے دو میں معصوم نہتے لوگوں کا قتل ہوا اور تیسرے واقعہ میں چونکہ ایک پورا دن ہزاروں افراد کی طرف سے ہنگامہ آرای ہوی ایک پولیس اہلکار کی موت اور ڈیڑھ سو پتھر لگنے سے زخمی بھی ہوے پھر قادری نے اپنے کارکنوں کو یہ حکم بھی دیا کہ جانیں دے کر بھی پولیس کو رکاوٹیں نہ ہٹانے دو اسی لئے ماڈل ٹاون کی تحقیق تک کوی کمنٹس کیسے دئیے جاسکتے ہیں؟ اگر حکومت ملوث نکلے تو بے شک پھانسی دے دو مجھے کوی اعتراض نہیں
Patwaari insaf honay par bhi rotay huway mou bana raha hai.
Yaqeenan Patwari ko yaqeen nahi aaraha k aesi bhi koi govt ho sakti hai jis main Insaf mil sakta ho kisi ko. Q k aaj thak toh yeh Patwari jis Coward Mafroof Sher ko support kartay rahay hai woh toh khud gullu bhutt k sath mil kar logo ko maut k gaat utartay thay, Insaf toh door ki bat.
گلو بٹ کو پھانسی دے دو مجھے کوی اعتراض نہیں، انصاف ہونے پر خوشی ہوگی لیکن ایسا ہی انصاف اگر ساہیوال کیس میں بھی دیاجاے تو بہت خوشی ہوگی نوٹ۔۔۔۔ یہ سیاسی تھریڈ نہیں
Do you have national or provincial data to support this statement (no. per 100k )- I assume you wont be able to support it for general rape cases, however I want to know if you have any official or institutional source. for child specific data. -please only in Yes or No --- ya phir kuch bhee!
یہ سیاسی تھریڈ ہے ہی نہیں تو بحث کیسی؟ ایسے خون آلود واقعات پر ظلم کی مذمت نہ کرنا یا اور اپنی حکومت کی فیور کرنا الٹا پڑ سکتا ہے یعنی کبھی اپنے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے لہذا تم نے اچھا کیا کہ مظلوموں کی حمایت میں اگر کچھ نہیں لکھا تو مخالفت میں بھی نہیں لکھا شائد اسطرح عذاب الہی سے بچ سکو مگر مظلوم کی حمایت پارٹی سیاست سے اوپر اٹھ کر کرنے کی عادت ڈال لو گے تو اللہ کو راضی کرسکتے ہو ورنہ جدھر پی ٹی آی کے جانور ہانکے جائین گے ادھر ہی تم بھی جاو گے
Paid opinion liknay walo ko aesi baatay zeb nhi deti. ? ? Tum jao aur bs factually incorrect threads banao ya phir Model Town walo ko defend kartay phiro bs. Allah k hisab kitab ko mazaq samajh kar.
گلو بٹ کو پھانسی دے دو مجھے کوی اعتراض نہیں، انصاف ہونے پر خوشی ہوگی لیکن ایسا ہی انصاف اگر ساہیوال کیس میں بھی دیاجاے تو بہت خوشی ہوگی نوٹ۔۔۔۔ یہ سیاسی تھریڈ نہیں
Tmharay Is jhooti bhongi ka pata toh Thread ka Title dek kar hi lag jata hai.
Rahi baat Gullu butt ki toh waqai kaam khatam honay k baad tm logo ko unki zarurat nahi rehti. Masla sirf yeh hai k gullu butt jese logo aur police ko khud apnay slaves ki tarah use karnay waalay magar mach k ansoo bahatay huway achay nhi lagtay.
Mr,Haseeb,I always wonder why Imran is not taking any action against the people who r involved in Model Town incident,what is ur opinion on this matter?
No offence to any respected members but are we seriously this simple/stupid that we think in 2/3 year either buzdar or IK will fix every thing. Model town, sahiwal or Islamabad to give justice is not that easy. The basic rule for providing justice to any is that you should have good law, good police and good judges and we don't have none. We have bad policing, goon Lawers, curropt judicery and on top our law makers are only concern about making law which will benifit them. I am not hopeless inshallah we will rise as a nation but it will take time and every one have to play their part specially us a common people.