Advertisement

'کاش وہ دن میری زندگی سے نکال دیا جائے جس دن میں پولیس میں بھرتی ہوا۔

فیض آباد آپریشن: ’ہماری نہ سہی وردی کی عزت تو رکھو ‘

شہزاد ملک

​
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
​

​

[FONT=&amp]
_99000844_img_1187.jpg
​

​
[/FONT]

'کاش وہ دن میری زندگی سے نکال دیا جائے جس دن میں پولیس میں بھرتی ہوا۔‘
یہ الفاظ اسلام آباد پولیس کے اس کمانڈو کے ہیں جن کو فیض آباد پر دھرنا دینے والے مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی دونوں ٹانگیں مختلف جگہوں سے توڑ دیں۔
اسلام آباد پولیس کے کمانڈو نے یہ الفاظ اس لیے نہیں کہے کہ دھرنا دینے والوں نے انھیں تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ وہ آپریشن کے دوران اپنے سینئر افسران کی حکمت عملی اور بعد کے رویے سے مایوس تھے۔

اس کمانڈو نے اپنا نام ظاہر کرنے سے منع کیا ہے کیونکہ ان کے بقول اگر نام بتا دیا تو پھر ان کے خلاف انکوائریاں کھل جائیں گی اور ہو سکتا ہے کہ نوکری سے بھی نکال دیا جائے۔

تبریز (فرضی نام) کا کہنا ہے کہ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور نوکری کھونے کا متحمل نہیں ہو سکتے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ ان کمانڈوز میں شامل تھے جن کو یہ ذمہ داری دی گئی تھی کہ مظاہرین پر نہ صرف دھاوا بولنا ہے بلکہ اندیشۂ نقص امن کے تحت انھیں گرفتار بھی کرنا ہے۔
_98995695_gettyimages-880865794.jpg

ان کے بقول پولیس کے جوانوں نے چاروں اطراف سے مظاہرین کے خلاف کارروائی کر کے فیض آباد پل کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا اور مظاہرین کو پسپائی پر مجبور کر دیا تھا، لیکن پھر ناقص منصوبہ بندی اور بروقت فیصلہ نہ کرنے کی وجہ سے پسپائی ان فورسز کا مقدر بن گئی۔
زخمی ہونے کے بارے میں اپنی روداد سناتے ہوئے تبریز کا کہنا تھا کہ جب مظاہرین کی ایک تازہ دم کمک نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا تو آنسو گیس کا ایک شیل فیض آباد پل کی اس جانب آ گرا جہاں پر وہ اور دیگر کمانڈوز تعینات تھے۔
اُنھوں نے کہا کہ اس آنسو گیس شیل کا دھواں بڑا خطرناک تھا اور ابھی وہ اس دھوئیں کے اثرات سے سنبھل بھی نہ پائے تھے کہ مظاہرین کے ایک جتھے نے ان پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں ان سمیت پانچ دوسرے اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔
تبریز کے بقول ان کے ساتھی، جو اُنھیں وہاں سے اٹھا کر لائے تھے، کہتے ہیں کہ اگر حملہ آوروں کو ان کے ساتھی آواز نہ دیتے کہ دوسری طرف چلو تو شاید مظاہرین ان پولیس اہلکاروں کو ہلاک ہی کر دیتے
_98994993_8474b350-c6ef-42ba-803f-8029888042bd.jpg

پولیس کمانڈو کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی ٹانگ ٹوٹنے کا افسوس نہیں ہے بلکہ افسوس اس بات کا ہے کہ پولیس کے ذمہ دار افسران کی مصلحتوں کی وجہ سے وردی کا تقدس بحال کرنے کا اہم موقع ضائع کر دیا گیا اور نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے گروپوں کو تقویت بخشی گئی جو شدت پسندی پر یقین رکھتے ہیں۔
تبریز نے دکھ بھرے لہجے میں پولیس حکام کے رویے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ زخمی ہونے کے بعد بھی ان کے علاج معالجے کی طرف توجہ نہیں دی گئی اور ایک دو دن ہسپتال میں رکھنے کے بعد اُنھیں ایک ہفتے کی چھٹی پر گھر بھیج دیا گیا۔
_98997192_gettyimages-878792644.jpg

اسلام آباد پولیس کے کمانڈو اسرار تنولی صوبہ خیبر پختونخوا کے قصبے اوگی کے رہائشی ہیں۔ آنکھ ضائع ہونے کے بعد ان کا اسلام آباد میں علاج کروانے کی بجائے انھیں آبائی علاقے بھیج دیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو سب سے زیادہ چوٹیں پتھر لگنے کی وجہ سے آئیں حالانکہ اُنھوں اس سے بچاؤ کے لیے ہیلمٹ اور ٹانگ کے نیچے والے حصے میں گارڈ بھی پہن رکھے تھے۔ لیکن مظاہرین کے پاس گول پتھر تھے جس کی رفتار زمین پر لگنے کے بعد بڑھ جاتی تھی۔
بات صرف اس کمانڈو سمیت مظاہرین کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی نہیں بلکہ راولپنڈی کے ان پولیس افسران کے جذبات بھی اس سے مختلف نہیں ہیں جنھیں دھرنا دینے والے مظاہرین نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے باہر سے اغوا کر لیا تھا اور بعد ازاں اُنھیں تشدد کا نشانہ بنایا۔
راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر امانت علی اور محمد اسلم کو ہسپتال سے اٹھایا گیا تھا۔ ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ راولپنڈی میں قتل کے مقدمات کی تفتیش میں ماہر مانے جاتے ہیں۔
پنجاب پولیس کی وردی میں ملبوس ان پولیس اہلکاروں کو دھرنے کے مظاہرین ڈسٹرکٹ ہسپتال سے اغوا کرکے اپنے ساتھ فیض آباد کے مقام پر لے گئے جہاں پر دھرنا دینے والوں کی قیادت موجود تھی۔
_98997192_gettyimages-878792644.jpg

​

​
ان پولیس افسران کو ایک خیمے میں بند کر دیا گیا اور ان کے بقول مظاہرین نے نہ صرف اُنھیں تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اُنھیں جلانے کا بھی کہا گیا۔
بعدازاں جب مظاہرین اور حکومت کے درمیان معاہدہ ہوا تو اس کے بعد مظاہرین نے ان پولیس افسران کو قریبی جھاڑیوں میں پھینک دیا۔
سب انسپکٹر امانت علی سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ پولیس افسران کی مداخلت سے رہا ہوئے ہیں تو انھوں نے غصے سے بھرے ہوئے لہجے میں کہا کہ ’اگر افسران نے مداخلت کی ہوتی تو ہماری یہ حالت ہوتی‘۔
ایک اور اہلکار تنویر احمد کا کہنا تھا کہ ان کو اس وقت اپنی بےبسی پر رونا آیا جب ان کو یہ معلوم ہوا کہ مظاہرین میں ان افراد کو بھی پیسے دیے گئے تھے جو پولیس اہلکاروں پر تشدد کرتے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈی جی رینجرز پنجاب نے حکومت اور مظاہرین کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد مظاہرین کو ایک ایک ہزار روپے بھی دیے تھے۔
راولپنڈی پولیس کے اہلکار کا کہنا تھا کہ قانون توڑنے والے ان مظاہرین کو شاید پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا معاوضہ دیا گیا ہے۔
تنویر احمد نے اعلیٰ افسران سے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری نہیں تو وردی کی عزت رکھو۔‘
_98997194_98fdc2f2-3858-4d0a-be65-5bd5573da684.jpg

جن مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ان کے خلاف تھانہ گنج منڈی میں مقدمہ بھی درج ہے لیکن ابھی تک اعلیٰ حکام کی طرف سے ملزمان کو نہ صرف گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے گیے بلکہ جتنے لوگ بھی گرفتار ہوئے ہیں انھیں رہا کرنے کے بارے میں بھی کہہ دیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کے ایک سابق پولیس افسر چوہدری سلمان کا کہنا ہے کہ ’پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے اگر اسی طرح اس کی بےتوقیری کی جاتی رہی تو وہ دن دور نہیں جب پولیس ایسے حالات میں نہ صرف حکومت وقت بلکہ اپنے افسران کا حکم بھی ماننے سے انکار کر دے گی‘۔
اُنھوں نے کہا کہ ایک طرف جہاں ریاست کی عمل داری کو یقینی بنانا ضروری ہے تو وہیں ان اداروں کا وقار بحال کرنے اور اُنھیں مکمل طور پر پشت پناہی فراہم کرنا بھی ناگزیر ہے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں مظاہروں کو روکنے کے لیے ایک نئی فورس تشکیل دینے کا اعلان تو کیا ہے لیکن اس جیسی دیگر فورسز کا انجام بھی اس وقت تک ایسا ہی ہوتا رہے گا جب تک حکومت وقت اور پولیس کے اعلیٰ حکام لڑنے والے جوانوں کے پیچھے کھڑے نہیں ہوتے۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan-42148391
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ بیچارا انتظامیہ کی ناقص منصوبہ بندی کا نشانہ بن گیا شامت غریب ہی کی آتی ہے
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں مظاہروں کو روکنے کے لیے ایک نئی فورس تشکیل دینے کا اعلان تو کیا ہے لیکن اس جیسی دیگر فورسز کا انجام بھی اس وقت تک ایسا ہی ہوتا رہے گا جب تک حکومت وقت اور پولیس کے اعلیٰ حکام لڑنے والے جوانوں کے پیچھے کھڑے نہیں ہوتے۔

امن و امان قائم رکھنے کے لئے ڈبلنگ پر پابندی لگانے کے کامیاب تجربے کے بعد تجربہ کار ٹیم نیا تجربہ کرنے جا رہی ہے
​
 
Last edited:
Mai wait kar raha hou kab say koe liberal un 10 bandoun ki shahadat pay bhe koe ak post bana day, magar nahe insaniyat say in ka koe talluq nahe. AK police officer pay howa tasadud in ko nazar agaya magar 300 say zaid bandoun pay tasadud jo howa in ko nazar nahe aya, Un 10 bandoun ki shahadat ka zimaydar koun hai ??
 
Advertisement

[FONT=&amp]پنجاب پولیس کی وردی میں ملبوس ان پولیس اہلکاروں کو دھرنے کے مظاہرین ڈسٹرکٹ ہسپتال سے اغوا کرکے اپنے ساتھ فیض آباد کے مقام پر لے گئے جہاں پر دھرنا دینے والوں کی قیادت موجود تھی

[/FONT]​

[FONT=&amp]ایک اور اہلکار تنویر احمد کا کہنا تھا کہ ان کو اس وقت اپنی بےبسی پر رونا آیا جب ان کو یہ معلوم ہوا کہ مظاہرین میں ان افراد کو بھی پیسے دیے گئے تھے جو پولیس اہلکاروں پر تشدد کرتے رہے ہیں[/FONT]​

ان پولیس افسران کو ایک خیمے میں بند کر دیا گیا اور ان کے بقول مظاہرین نے نہ صرف اُنھیں تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اُنھیں جلانے کا بھی کہا گیا[FONT=&amp]۔
[/FONT]
​
[FONT=&amp]بعدازاں جب مظاہرین اور حکومت کے درمیان معاہدہ ہوا تو اس کے بعد مظاہرین نے ان پولیس افسران کو قریبی جھاڑیوں میں پھینک دیا[/FONT]​
 
Last edited:
the money was distributed by army.
bajwa refused to accept government's orders and ordered government to accept all dharna demands.
army officials openly told dharna people that they are with them and dharna people said the same.

imran khan said, thank you bajwa.
pti lovers said noon walay nalaiq hein.

government ministers photo khench kay aur chitthi likh kay dharnay waloo ko apni muslamani ka yaqeen dil rahay hein.

Only ray of hope is supreme court's suo moto on this rape of state by dharna people and their boot accomplices and government kee na ehli.
 
[FONT=&amp]پنجاب پولیس کی وردی میں ملبوس ان پولیس اہلکاروں کو دھرنے کے مظاہرین ڈسٹرکٹ ہسپتال سے اغوا کرکے اپنے ساتھ فیض آباد کے مقام پر لے گئے جہاں پر دھرنا دینے والوں کی قیادت موجود تھی[/FONT]​
[FONT=&amp]ایک اور اہلکار تنویر ا*مد کا کہنا تھا کہ ان کو اس وقت اپنی بےبسی پر رونا آیا جب ان کو یہ معلوم ہوا کہ مظاہرین میں ان افراد کو بھی پیسے دیے گئے تھے جو پولیس اہلکاروں پر تشدد کرتے رہے ہیں[/FONT]​
ان پولیس افسران کو ایک خیمے میں بند کر دیا گیا اور ان کے بقول مظاہرین نے نہ صرف اُنھیں تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اُنھیں جلانے کا بھی کہا گیا[FONT=&amp]۔[/FONT]​
[FONT=&amp]بعدازاں جب مظاہرین اور *کومت کے درمیان معاہدہ ہوا تو اس کے بعد مظاہرین نے ان پولیس افسران کو قریبی جھاڑیوں میں پھینک دیا[/FONT]​
the money was distributed by army.bajwa refused to accept government's orders and ordered government to accept all dharna demands.army officials openly told dharna people that they are with them and dharna people said the same.imran khan said, thank you bajwa.pti lovers said noon walay nalaiq hein.government ministers photo khench kay aur chitthi likh kay dharnay waloo ko apni muslamani ka yaqeen dil rahay hein.Only ray of hope is supreme court's suo moto on this rape of state by dharna people and their boot accomplices and government kee na ehli.
https://c.tribune.com.pk/2014/09/protesters.jpg
 
[FONT=&amp]پنجاب پولیس کی وردی میں ملبوس ان پولیس اہلکاروں کو دھرنے کے مظاہرین ڈسٹرکٹ ہسپتال سے اغوا کرکے اپنے ساتھ فیض آباد کے مقام پر لے گئے جہاں پر دھرنا دینے والوں کی قیادت موجود تھی[/FONT]​
[FONT=&amp]ایک اور اہلکار تنویر ا*مد کا کہنا تھا کہ ان کو اس وقت اپنی بےبسی پر رونا آیا جب ان کو یہ معلوم ہوا کہ مظاہرین میں ان افراد کو بھی پیسے دیے گئے تھے جو پولیس اہلکاروں پر تشدد کرتے رہے ہیں[/FONT]​
ان پولیس افسران کو ایک خیمے میں بند کر دیا گیا اور ان کے بقول مظاہرین نے نہ صرف اُنھیں تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اُنھیں جلانے کا بھی کہا گیا[FONT=&amp]۔[/FONT]​
[FONT=&amp]بعدازاں جب مظاہرین اور *کومت کے درمیان معاہدہ ہوا تو اس کے بعد مظاہرین نے ان پولیس افسران کو قریبی جھاڑیوں میں پھینک دیا[/FONT]​
Mainy tou ye bhe suna hai k 10 police officers ko aghwa kar k faizabad laya gaya jahan un ko phasi laganay k baad aag lagadi, issi tarhan dharna muzaheerin nay police station mai ghus k kai police waloun ki biviyon say ziyadti bhe ki .... :( ye khabar authentic hai
 
kion buhtaan lagatay hoo.
woh log tou wahan meelaad kee roohafza wali sabeel laga kay bethay thayy.

wahabi police ne onn pay hamla karr dia.
 
Right now government ministers are telling who is their murshid and sending photos from makka madina to prove their emaan.

in tv talk shows, anchor and participants keep saying, huzoor hamaray aaqa aur aakhri nabi hein.

very soon, whole society will be showing their khatnay to prove their musalmani to moulvi khadim
 
the money was distributed by army.
bajwa refused to accept government's orders and ordered government to accept all dharna demands.
army officials openly told dharna people that they are with them and dharna people said the same.

imran khan said, thank you bajwa.
pti lovers said noon walay nalaiq hein.

government ministers photo khench kay aur chitthi likh kay dharnay waloo ko apni muslamani ka yaqeen dil rahay hein.

Only ray of hope is supreme court's suo moto on this rape of state by dharna people and their boot accomplices and government kee na ehli.
PTI walay police ki pitai lagatay hoey, jab in k dharnay pay operation howa tha tab

protesters.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Right now government ministers are telling who is their murshid and sending photos from makka madina to prove their emaan.

in tv talk shows, anchor and participants keep saying, huzoor hamaray aaqa aur aakhri nabi hein.

very soon, whole society will be showing their khatnay to prove their musalmani to moulvi khadim
Khadim sahab ka wo qoul yad agaya , ye mulk liberalism ki taraf nahe islam ki taraf jaraha hai :D rou liberal rou
 
Right now government ministers are telling who is their murshid and sending photos from makka madina to prove their emaan.

in tv talk shows, anchor and participants keep saying, huzoor hamaray aaqa aur aakhri nabi hein.

very soon, whole society will be showing their khatnay to prove their musalmani to moulvi khadim

جب آپ تیس تیس سال حکومت کریں اور تعلیم کی بجائے سڑکوں پہ پیسا خرچ کریں تو یہی ہوتا ہے
جو بویا ہے وہی کاٹ رہے ہو
 
جب آپ تیس تیس سال حکومت کریں اور تعلیم کی بجائے سڑکوں پہ پیسا خرچ کریں تو یہی ہوتا ہے
جو بویا ہے وہی کاٹ رہے ہو

jee ghalti naa dharna waloo kee hai naa boots kee.

saari ghalti jamhooriat aur noon kee hai.
 
جب آپ تیس تیس سال حکومت کریں اور تعلیم کی بجائے سڑکوں پہ پیسا خرچ کریں تو یہی ہوتا ہے
جو بویا ہے وہی کاٹ رہے ہو

pti ne apnay aashiq honay kaa full saboot dia hai dharnay waloo kee haa mein haa mila kay.