صدرِپاکستان سے لیکر ایک کونسلر تک سب کی اجرت (تنخواہ) ایک مزدور کی تنخواہ کے برابر ہونی چاہۓ. کسی قسم کی سرکاری مراعات کسی ایم ان اے٬ ایم پی اے وزیر اعلی و گورنر اور صدر کو حاصل نہیں ہوگی. ذاتی رہائش و ٹرانسپورٹ استعال کیجائیگی. ایوان صدر سے لیکر ایم پی اے ہوسٹل تک سب کو عالمی درجہ کی یونیورسٹیز اور تعلیمی مراکز میں بدلا دیا جائگا. گریڈ 15-1 تک کے تم سرکاری ملازمین کو بہترین تعلیمی٬طبی اور رہائشی سہولیات مہیا کیجائینگی.
اگر کوئی سرکاری اہلکار( صدر مملکت سے لیکر سرکاری آفس کے چپراسی تک) کسی جرم میں ملوث پایا گیا تو اسکی سزا عام آدمی سے دوگنا ہوگی پورے ملک میں ایک نظام تعلیم ہوگا٬ گریڈ 12 (انٹر) تک تعلیم مفت ہوگی. تمام سرکاری اہلکار (صدر مملکت سے چپراسی تک) اپنے بچوں کو سرکاری اسکول بھیجنے کے پابند ہونگے. تمام مذاہب کی عبادت گاہیں بشمول مساجد حکومت کے زیر انتظام ہونگی. ملک میں ہنگامی بنیادوں پر سولر انرجی٬ تھر کول پاور پروجیکٹ اور ونڈمل پاور پروجیکٹس پر کام شروع کیاجائیگا بین لاقوامی قرضوں سے نجات کیلۓ اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں قائم تمام سرکاری رہائشگاہوں ( بنگلوں اور رہائشی عمارتوں) کو بین الاقوامی ہوٹلز کو فروخت کردیا جائیگا ماضی میں ناجائز طریقوں سے اور سرکاری عہدوں کا ناجائز استعمال کرکے جائدادیں بنانے والوں کیخلاف سخت کاراوائی کرتے ہوۓ تمام جائداد فروخت کرکے ملکی قرضہ اتارا جائیگا.
idea bura nahi ha..pr is kay liye tabdeeli say zaida aik tehreek e azadi ki zaroorat ha...
ap jatee hue hakoomat ki haalat tu dekh lo...aik aik second hakoomat ma rehnay kay liye maray ja rahay hain saray haram.khor...itni aasani say yeh rasta nahi chorain gay...
agar aisa ho jaye tu aap dikhaye ga hamara transport ka nizaam kaisay theek hoota hai.
agar unko force kar diya jaye kay aapka illaj sirf Pakistan mein hi ho ga tu pakistan ke hospital poori dunya ke behtreen hospitals mein shumar hgay
agar inko rooz randomly kahin se b zabardasti khana khilaya jaye tu poorey Pakistan mein rooz food inspection teams chhappay marain gi aur food standards maintain karain gi...
ah khawab daikhnay par tu koi pabandi nahin hai laikan yeh class is mamlay main buhat United hai
Aisay khwaab to sabb he dekhhte hain lekin mai is mai ek cheez aur add kurna chaah raha houn.In Sab cheezon Kay illawah humain apni history aur historical places ko bhhi preserve kurna chaahiye.Mohenjo daaro say qilla rohtas tuk subb ki haalut dekhh Kay dil rota hay.
صدرِپاکستان سے لیکر ایک کونسلر تک سب کی اجرت (تنخواہ) ایک مزدور کی تنخواہ کے برابر ہونی چاہۓ. کسی قسم کی سرکاری مراعات کسی ایم ان اے٬ ایم پی اے وزیر اعلی و گورنر اور صدر کو حاصل نہیں ہوگی. ذاتی رہائش و ٹرانسپورٹ استعال کیجائیگی. ایوان صدر سے لیکر ایم پی اے ہوسٹل تک سب کو عالمی درجہ کی یونیورسٹیز اور تعلیمی مراکز میں بدلا دیا جائگا. گریڈ 15-1 تک کے تم سرکاری ملازمین کو بہترین تعلیمی٬طبی اور رہائشی سہولیات مہیا کیجائینگی. اگر کوئی سرکاری اہلکار( صدر مملکت سے لیکر سرکاری آفس کے چپراسی تک) کسی جرم میں ملوث پایا گیا تو اسکی سزا عام آدمی سے دوگنا ہوگی پورے ملک میں ایک نظام تعلیم ہوگا٬ گریڈ 12 (انٹر) تک تعلیم مفت ہوگی. تمام سرکاری اہلکار (صدر مملکت سے چپراسی تک) اپنے بچوں کو سرکاری اسکول بھیجنے کے پابند ہونگے. تمام مذاہب کی عبادت گاہیں بشمول مساجد حکومت کے زیر انتظام ہونگی. ملک میں ہنگامی بنیادوں پر سولر انرجی٬ تھر کول پاور پروجیکٹ اور ونڈمل پاور پروجیکٹس پر کام شروع کیاجائیگا بین لاقوامی قرضوں سے نجات کیلۓ اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں قائم تمام سرکاری رہائشگاہوں ( بنگلوں اور رہائشی عمارتوں) کو بین الاقوامی ہوٹلز کو فروخت کردیا جائیگا ماضی میں ناجائز طریقوں سے اور سرکاری عہدوں کا ناجائز استعمال کرکے جائدادیں بنانے والوں کیخلاف سخت کاراوائی کرتے ہوۓ تمام جائداد فروخت کرکے ملکی قرضہ اتارا جائیگا. کم آمدنی کے حامل خاندانوں کو مفت مگر بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی. ہر قسم کی آمدنی پر ٹیکس وصول کیا جائیگا. سالانہ تین لاکھ یا اس سے کم آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا. ہزار سی سی سے اوپر گاڑیوں کو سی این جی فروخت کرنے پر سخت پابندی ہوگی. ابتدائی تعلیم علاقائی زبان میں ہوگی٬ باقی تعلیم قومی زبان میں ہوگی اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ بچے انگریزی٬عربی اور چائنیز زبانوں پر عبور حاصل کریں کرپشن٬ منشیات٬ قتل٬ ارادہ قتل٬زنا٬الله٬ اسلام٬ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم٬صحابہٴ کرام کی شان میں گستاخی یا ملک سے غداری کی کم از کم سزا موت خواب تو اس ملک کیلۓ اور بہت ہیں مگر اس خواب کی عملی تعبیر بھی ایک خواب ہی ہے.
بہت اچھا خواب ہے بلکل ایسے ہوجاۓ ہر ایک نارمل انسان کی خواہش ہے، موجودہ سیستدانوں کے ہوتے ہوے ایسے حالت کی امید رکھنا ، کتے کی دم کو سیدھا کرنے یا کرانے والی بات ہے.
Dil naik ho niat saaf..... vote for IK that is the only opportunities where we can bring our dreams to reality. because... it will be us and our govt.. i.e the people of pakistan
بہت اچھا خواب ہے بلکل ایسے ہوجاۓ ہر ایک نارمل انسان کی خواہش ہے، موجودہ سیستدانوں کے ہوتے ہوے ایسے حالت کی امید رکھنا ، کتے کی دم کو سیدھا کرنے یا کرانے والی بات ہے.
ذیشان بھائی ان سب کتوں کو منتخب بھی تو ہماری عوام ہی کرتی ہے. جب تک ہماری عوام اندھی تقلید کی روش نہیں چھوڑیگی جب تک سدھار مشکل ہے٬ مگر ناممکن نہیں ہے.
میری خواہش ہے ایک دن ایسا اے کے پاکستان کے تمام سیاستدانوں کا احتساب ہو ان سب کے ٹیکس اور یوٹیلٹی بل چیک ہوں اور جنہوں نے بنکوں سے قرضے معاف کرواے ہوں ان سب سے قوم کے پیسے واپس لئے جایں جس قوم کو سبسڈی نہیں دے سکتے بجلی اور پٹرول پر تو ان سیاستدانوں کے اربوں کے قرضے کیوں معاف ہوں ؟ یہاں عام عوام کو تو چند سو روپے نہ ادا کرنے پر بجلی اور گیس کے میٹر سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے لیکن ان سیاستدانوں کو بخش دیا جاتا ہے آخر کیوں کیا ہم اس وطن سے تعلق نہیں رکھتے ؟؟؟ اور ان سب کے بیرون ملک جائداد کو دیکھا جائے اور وہ سب پیسہ کہاں سے کیسے وہاں منتقل ہوا کہاں سے آیا کی باز پرس ہو اور پکڑے جانے کی صورت میں سب کو بازار میں سرعام سزا دی جائے اور ان سب کی ناجایز دولت کو وطن عزیز کی فلاح اور قرضہ اتارنے پر استعمال کیا جائے اور اس سب کے لئے ضروری ہے کے ہم صاف اور نیک انسان کو ووٹ دیں اور اسمبلی میں لائیں کیوں کے چور کبھی چور کا احتساب نہیں کرتاان سب نے اتنے عرصے میں کیا دیا غربت اور دہشتگردی کے سوا ؟؟؟ جو تھا عوام سے وہ بھی چین لیا اگر اب نہیں جاگے تو کچھ بھی نہیں بچے گا ہم کبھی دنیا کی دوڑ ،اوم شامل نہیں ہو سکیں گے سب کا احتساب ہو وہ نواز شریف ہو یا زرداری تو اس دفعہ سب لوگ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں ووٹ فور عمران خان ووٹ فور پی ٹی آئی
""Vote 4 None"" in this Corrupt System.....under "Illegal Election Commission" for not implementing “articles 62,63 218, people’s act 1976 & Supreme Court Judgment June 8,2012 “ selecting candidates through "Corruption Protecting Nomination Papers" that is endorsed by "Unjust" Chief Justice..........
@arifjan ager seerhi ka daswan payedan toota ho to 9 payedan charh ker he pohanchain ge na
pehle is corruption k chauhdary ko hata lain phr system bhi change ho jae ga iNSHALLAH