میری بیوی آج اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کرنے کے لیے گئی تو اسے بتایا گیا کہ اکاؤنٹ ایف آئی اے کے حکم پر منجمد کر دیا گیا ہے، حالانکہ میرے نام پر مہینوں سے بلاک/نو فلائی لسٹ کی پابندی عائد ہے۔ یہ سراسر ناانصافی ہے۔ کیا ہم نے اس ملک میں اپنی شہریت کے حقوق کھو دیے ہیں؟
Koi bat nhi ap sb ny bhut maal bna rkha hai chay JAEZ hi sahee.
Dosri bat tab dat kd Haq k sath kiun khry nhi hoy. Jo storia ly kr aty they. Uaee ka aj shika ho
انسان کا کام حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ھے خواہ حالات کچھ بھی ہوں انصاف کے ساتھ کھڑے رہنا ھے اللّٰہ نے قرآن مجید کی سورہ 4 آ یت 135 میں فرمایا ھے جس کا مفہوم ھے " اے ایمان والو اللّٰہ کے خاطر انصاف کے ساتھ کھڑے رہو خواہ حالات کچھ بھی ہوں" انصاف کا دامن انسان کو نہیں چھوڑنا چاہیے ھے ہر صورت میں انسان کو انصاف کے ساتھ ہونا چاہئے ہر انسان نے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ھے اور ہر انسان نے اپنا اپنا جواب دینا ھے پھر نہ کہنا کہ مجھے خبر نہ ہوئی
کیا ثابت ہوا؟ پاکستانی مقتدرہ کے غلام ہیں، آزاد نہیں اور یہ ایک مہذب ملکنہیںبلکہ جاگیر ہے! اندھیرنگری چوپٹ راج! مقابلہ دنیا سے اور کرتوت دیکھو انکے.جہالت، شیطانیت اور فرعونیت کا بدنما امتزاج کاشف صاحب/مہر صاحبہ، اوریا صاحب، ثمینہ صاحبہ اور دیگر سب جن پر یہ بیہودہ اور جاہلانہ ظلم جاری ہے، ان سے ہمدردی ہے کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ وہ چاپلوسی،خوشامد،چشم پوشی سے بچ جائے گا. ان ظالموں کے منہ کو خون لگا ہوا ہے، اور الله سبحانہ کا وعدہ ہے "إن الله لا يهدي قوم الظالمين!" ایک ایک کر کر سب کی باری آئے گی. چھپ کر بیٹھنے یا آنکھیں بند کر لینے سے مسائل خود بخود حل نہیں ہوں گے. خدارا آنکھیں کھولیں اور ہاتھ پاؤں ہلائیں ملک میں آئین، قانون، عدالتیں تو ہے نہیں، سو انصاف کی توقع فضول ہے. تاہم مودبانہ گزارش ہے کہ پھر بھی تاریخ کیلیے اور ائندہ نسلوں کی یادداشت کیلیے کوئی اعتباری وکیل دیکھ کر انسانی حقوق کی پٹیشن ضرور دائر کریں اور بینک پر بھی دعوی کریں. سند رہے! آئی ایم ایف کا مشن آ رہا ہے، اگر بالمشافہ ملاقات نہیں تو وکلا، صحافی، سول سوسائٹی انہیں بھی ایک تحریری رپورٹ ضرور کریں کہ کسطرح اب مالیاتی اور بینکاری قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں. بنیادی انسانی حقوق ایک طرف، ایسی عسکری، سیاسی و ریگولیٹری مداخلتیں ملک کے پورے بینکاری نظام پر عدم اعتماد کا اظہار ہیں. پھر آپ پوچھتے ہیں کہ سرمایا کاری کیوں نہیں ہو رہی؟ بنانے کو سرکار پچاس توجیہات بنا لے لیکن دنیا انکی منافقت، رنگبازی اور جبر کو بخوبی جانتی ہے، ان بیہودہ ہتھکنڈوں سے حقیقت چھپتی نہیں بلکہ مزید عیاں ہوتی ہے. کسی شخص کے اکاؤنٹ منجمدی یا بینکاری کے معاملات میں سرکار کی مداخلت ہر مہذب ملک میں ناپسندیدہ تصور کی جاتی ہیں اب ان عسکری عدالتوں سے امید تو نہیں لیکن انہیں آئینہ ضرور دکھائیں کہ حال ہی میںکسطرحگزشتہ سال کینیڈا کی سپریم کورٹ نے سرکاری حکم پر اکاؤنٹ منجمدی پر سخت ناپسندیدگی کا ججمنٹ دیا ہے. المختصر، انکا کہنا تھا کہ بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے سے غیر معقول تلاشی اور ضبطی کے خلاف آئینی تحفظات کی خلاف ورزی ہوئی .... بینکوں کو اسطرح جوابدہی یا ذمہ داری سے آزاد نہیں کیا جا سکتا۔
[334} .... governmental action that results in the content of a bank account being unavailable to the owner of the said account would be understood by most members of the public to be a “seizure” of that account ..... Financial records are part of the “biographical core of personal information which individuals in a free and democratic society would wish to maintain and control from dissemination to the state”
[335] .... Order did not meet the requirements of a reasonable search, as there was no prior authorization or involvement of a neutral third party such as a judge ..... also failed to require reasonable grounds before the search was conducted.
[340] In requiring the financial institutions to act on the instructions of ...... the Order effectively enlisted them as subordinates of the government and engaged [Fundamental Rights] ... While the financial institutions were private entities and thus normally beyond the reach of ..... the activity in question here can be ascribed to government. The act was truly “governmental” in nature to implement the temporary measures .... and thus brought the banks and other financial services providers within the scope of [Fundamental Rights] to the extent of that activity....
[352] .... However, the measures were not minimally impairing .....
[353] Minimal impairment requires that the measures affect the rights as little as reasonably possible, they must be “carefully tailored” ...... The Regulations and ... Order fail the minimal impairment test.......
[359] ... I find that they were not justified. SOURCE
انسان کا کام حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ھے خواہ حالات کچھ بھی ہوں انصاف کے ساتھ کھڑے رہنا ھے اللّٰہ نے قرآن مجید کی سورہ 4 آ یت 135 میں فرمایا ھے جس کا مفہوم ھے " اے ایمان والو اللّٰہ کے خاطر انصاف کے ساتھ کھڑے رہو خواہ حالات کچھ بھی ہوں" انصاف کا دامن انسان کو نہیں چھوڑنا چاہیے ھے ہر صورت میں انسان کو انصاف کے ساتھ ہونا چاہئے ہر انسان نے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ھے اور ہر انسان نے اپنا اپنا جواب دینا ھے پھر نہ کہنا کہ مجھے خبر نہ ہوئی
This Kashif Abbassi and his wife both are well known presstitutes. His wife Meher Bukhari was caught red handed (together with Mubashir Luqman) asking for bribes from Malik Riyaz.
Kashif Abbassi himself has long been a mouthpiece of previous army establishment(s) through his TV program. Everybody knows that. He has just now fallen out of favor with the current Generals.
Hence, he is a traitor harmkhor Lanati and together with his corrupt wife deserves such a treatment. I hope things get more worse for them.