- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
" The 99 "
ایک سعودی عالم نے سپر ہیرو کامک بک پر مبنی کارٹون سیریل فلم کو شیطان کا کام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فلم مسلمانوں کو نہیں دیکھنی چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سرکاری ٹیلی ویژن پر دکھائی جانیوالی کارٹون فلم پر مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ کارٹون فلم کا نام دی 99 رکھنا گناہ ہے اور اللہ کی توہین کے مترادف ہے۔ یادرہے اس فلم کی صدر اوباما اور کویت کے امیر نے بھی تعریف کی تھی۔

http://www.dailypakistan.com.pk/entertainment/25-Mar-2014/86023
Last edited by a moderator: