Advertisement

ڈی چوک کی نمازعید- قاری حنیف جالندھری

mag-01.gif

mag-01-2.gif

mag-01-3.gif


http://www.dailyislam.pk/dailyislam/2014/october/12-10-2014/editorial/mag-01.php​
 
Advertisement
Yeh Namaz tou ho gaye...Next time khayal rakhna chahiye. Similarly Imam of Kaaba is blind from one eye, he should be changed also. I hope that Mufti Hanif Jhalandhri writes a letter to Saudi government too.
 
Advertisement
Ye bhi Allah ka eik qisam ka Azab hay k ye naam nihad Deen Faroosh Mullah,s rai ka paharr bana kar sada dil Mosalamanon ko Nayee Nayee Maslay Masael sa doo chaar kartey hen.
 
حنیف جالندھری کےغیر ملکی سفارتکاروں اور این جی اوز کے ساتھ روابط پر وفاق المدارس نے ان سے استعفا طلب کیا تھا
http://bbcurdu.us/?p=2778

وفاق المدارس کے علماء نےقاری حنیف جالندھری سے استعفی طلب کرلیا

قاری حنیف جالندھری پرمدارس کے فنڈز سےچھپن لاکھ کی گاڑی اور ساڑھےتین کروڑ روپے کاگھرلینے کا بھی الزام ہے
 
Advertisement
Advertisement
You need to read the point 5 once again.
یہ لوگ پانچواں پوائنٹ پانچ سو مرتبہ بھی پڑھیں گے تب بھی گنگا اسی طرف بہتی رہے گی۔جیسے "شیخ الاسلام" ہیں ویسے ہی ماننے والے ہیں۔
مسئلہ اتنا واضح ہے کہ اگرامام اشارے سے رکوع اور سجود کرے، تو پورے رکوع اور سجود کرنے والے مقتدیوں کی نمازٹھیک نہ ہو گی۔مگر آفرین ہے شیخ الاسلام پر کہ بجائے غلطی تسلیم کرنے کے الٹی سیدھی تاویلات شروع کر دی گئیں۔
یہ کوئی اختلافی مسئلہ بھی نہیں کہ گنجائش نکل آئے۔ دیو بندی بریلوی، اہلحدیث، یہان تک کہ اہل تشیع علماء بھی اس مسئلہ پر متفق ہیں۔
 
سوال میں صاف لکھا ہوا ہے کہ ایسا معزور جو اچھی طرح اٹھ بیٹھ سکتا ہو۔ یعنی رکوع سجود کر سکتا ہے۔ جب کہ قادری نے اشاروں سے سجدے کئے ہیں دونوں چیزورں میں بہت فرق ہے اور حکم بھی بدل جاتا ہے۔
 
Nasoos kahan hay ? Agar kisi banday nay hadees paish ki uskay aagay kisi deobandi k nasoos , kalam , ki kia hasiat hay ?
یہ لوگ پانچواں پوائنٹ پانچ سو مرتبہ بھی پڑھیں گے تب بھی گنگا اسی طرف بہتی رہے گی۔جیسے "شیخ الاسلام" ہیں ویسے ہی ماننے والے ہیں۔
مسئلہ اتنا واضح ہے کہ اگرامام اشارے سے رکوع اور سجود کرے، تو پورے رکوع اور سجود کرنے والے مقتدیوں کی نمازٹھیک نہ ہو گی۔مگر آفرین ہے شیخ الاسلام پر کہ بجائے غلطی تسلیم کرنے کے الٹی سیدھی تاویلات شروع کر دی گئیں۔
یہ کوئی اختلافی مسئلہ بھی نہیں کہ گنجائش نکل آئے۔ دیو بندی بریلوی، اہلحدیث، یہان تک کہ اہل تشیع علماء بھی اس مسئلہ پر متفق ہیں۔
 
ان مفتیوں نے کتنے فتوے دیے ہیں آج تک " حرام خور، قاتل ، خائن ، چور " حکمرانوں بشمول
مولوی ڈیزل ، زرداری ڈاکو ، نورا برادران و گینڈے الطاف کے خلاف آج تک ؟؟؟


آج نماز ہوئی کے نہیں ہوئی کا درد پڑ گیا کیوں کیا نماز تم بیغیرتوں نے قبول یا مسترد کرنی ہے ؟؟؟


مقتدیوں کی نماز ہو گئی امام جواب دے ہے الله کو سیدھی سی بات ہے


باقی سوال یہ ہے کے حرام کی کمائی کے کپڑے تن پر ہوں اور حرام کا لقمہ پیٹ میں
کیا ایسے شخص کا حج ، عمرہ ، نماز ، روزہ ، صدقہ خیرات قبول ہوتی ہے ؟؟؟
تو ذرا مولوی ڈیزل کے پیچھے پڑھی جانے والی نمازوں کی خیر مناؤ ایک عید کی واجب نماز کی فکر بعد
میں کرنا


چلو شاباش اپنی پچھواڑیاں صاف کرو
​
 
Advertisement
Nasoos kahan hay ? Agar kisi banday nay hadees paish ki uskay aagay kisi deobandi k nasoos , kalam , ki kia hasiat hay ?
جو حدیث پیش کی گئی ہے اس کا جواب بھی پہلے کالم(پوائنٹ پانچ) میں وضاحت کے ساتھ موجودہے۔
اب اگر شیخ الاسلام صاحب غلط نماز پڑھا بیٹھے ہیں، تو اس وجہ سے دین میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔
 
پہلے ان مولانا کی تحقیق ضروری ہے کے کیا یہ فتوے دینے کی شرائط پر پورا اترتے ہیں یا نہیں جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے لیہ کوئی فتویٰ نہیں آتا لیکن جو لوگ نماز پڑھ لیں ان پر فتوے؟.
 
Ruku nahi kia and hadith dont tell us about sajda either. .
جو حدیث پیش کی گئی ہے اس کا جواب بھی پہلے کالم(پوائنٹ پانچ) میں وضاحت کے ساتھ موجودہے۔
اب اگر شیخ الاسلام صاحب غلط نماز پڑھا بیٹھے ہیں، تو اس وجہ سے دین میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔
 
Siasi fatwa hay , firqa bndi ki waja say bhi yehi kaam kia gya hay . Hazrat nay gilani ko namaz parhai eid ki magar taka sawal nahi kia corruption ka
پہلے ان مولانا کی تحقیق ضروری ہے کے کیا یہ فتوے دینے کی شرائط پر پورا اترتے ہیں یا نہیں جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے لیہ کوئی فتویٰ نہیں آتا لیکن جو لوگ نماز پڑھ لیں ان پر فتوے؟.
 
Siasi fatwa hay , firqa bndi ki waja say bhi yehi kaam kia gya hay . Hazrat nay gilani ko namaz parhai eid ki magar taka sawal nahi kia corruption ka
Ruku nahi kia and hadith dont tell us about sajda either. .
جب پہلی مرتبہ یہ بیان میں نے پڑھا تھا تو میرا بھی یہی خیال تھا کہ علماء کو اس سیاسی مسئلہ میں نہیں پڑھنا چاہئے۔
مگر اب جب اس آرٹیکل میں وضاحت آ گئی ہے کہ اس منظر کو دنیا بھر میں دیکھایا گیا، اور لوگوں نے خود فون کر کے وضاحت طلب کی اور مسئلہ پوچھا، تو کیونکہ یہ عقیدہ کا مسئلہ بن گیا تھا، اس لئے وضاحت جاری کرنی پڑی۔
علماء کا کام حق کی وضاحت تھا۔ اب اگر کوئی عمل کرے یا نہ کرے تو وہ خود جواب دے ہے۔
 
Last edited: