KHISFO
Senator (1k+ posts)
Election Commission members who were involved in May 11 rigged election running from Pakistan
http://dailypakistan.com.pk/national/23-Aug-2014/135779
http://dailypakistan.com.pk/national/23-Aug-2014/135779
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ڈ ائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان شیر افگن اچانک طویل رخصت پر چلے گئے ہیں۔ انہوں نے نیشنل مینجمنٹ کورس کرنے کے لئے31 دسمبر تک رخصت لی ہے کیونکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کی عہدے پر ترقی پانے کے لئے یہ کورس لازمی قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا نام پندرہ روز پہلے جاری کی جانے والی لسٹ میں شامل نہیں تھا اورگزشتہ روز اچانک طور پر اسٹبلشمینٹ ڈویژن کی جانب سے کورس پر جانے والے افسران میں ان کا نام بھی شامل کر دیا گیا۔ اس پہلے الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور بھی رخصت پر جا چکے ہیں۔ یاد رہے عمران خان کی جانب سے ان دونوں افسران کو گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کا ولن قرار دیا گیا تھا۔
Last edited by a moderator: