جہانگیرترین اور شاہ محمود قریشی کی لڑائی کی اصل وجہ این اے 154 کا ٹکٹ ہے۔ جہانگیرترین خفیہ طور پر سکندربوسن سے رابطے میں تھے اورپارٹی میں شامل کرنا چاہتے تھے۔ اسکی وجہ یہ بتائی جارہی تھی کہ اگر اس حلقے سے یوسف رضاگیلانی کی فیملی کا کوئی مقابلہ کرسکتا ہے تو وہ سکندربوسن ہے۔ احمد حسین ڈیہر جو پہلے یپپلزپارٹی میں تھا اسکی جیت بھی یوسف رضاگیلانی کے طفیل تھی۔ 2011 میں ڈیہر ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوا لیکن 2013 میں عین الیکشن سے پہلے ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں چلا گیا اور سکندر حیات بوسن کی حمایت کردی۔ اسکی وجہ شاہ محمودقریشی نے مظفرگڑھ سے امپورٹڈ اپنے عزیز میاں سلمان قریشی کو ٹکٹ دلوادی تھی لیکن ڈیہر کی وہاں بھی بات نہ بنی تو 2016 میں واپس تحریک انصاف میں آگیا اور حلقے میں محنت کرتا رہا ۔
میری نظر میں ہارجیت سے قطع نظر ڈیہر ہی ٹکٹ کا حقدار تھا کیونکہ اس نے کافی محنت کی تھی لیکن ڈیہر کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس نے ٹکٹ کیلئے بنی گالہ کے باہر دھرنا دیا، عمران خان نے ڈیہر کو بلایا اور کہا کہ تمہارے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی جس پر ڈیہر مان گیا اور دھرنا سمیٹ کر چلاگیا لیکن چند گھنٹوں بعد اچانک ہی واپس آکر دھرنا دیدیا اور ٹکٹ نہ ملنے تک دھرنے کا اعلان کئے رکھا۔ عمران خان نے دوبار بلاکر سمجھایا کہ میڈیا پر خبریں بن رہی ہیں دھرنا ختم کردو میں یقین دلاتا ہوں تمہارے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی لیکن ڈیہر کی ضد تھی کہ مجھے ہر صورت ٹکٹ چاہئے۔
احمد حسین ڈیہر کے پیچھے شاہ محمود قریشی ہی تھا۔ جہانگیرترین نے سکندربوسن سے خفیہ ملاقاتوں اور پی ٹی آئی میں کا انکشاف صرف پارلیمانی بورڈ میں کیا تھا اور پارلیمانی بورڈ میں قرآن پر حلف لیا گیا تھا کہ یہاں سے کوئی بات باہر نہیں جائے گی لیکن سکندربوسن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر لیک ہوگئی۔ سکندر بوسن اور ڈیہر والے حلقے سے شاہ محمود قریشی اپنےبھانجے معین الدین قریشی کو ایم پی اے کی سیٹ سے لڑوانا چاہتا تھا جو 2012 کے ضمنی الیکشن میں عامرڈوگر کے نیچے صوبائی حلقے سے ن لیگ کے ٹکٹ پر کھڑا تھا اور پیپلزپارٹی ایک ورکر عثمان بھٹی سے ہارگیا تھا۔ ویسے قریشی کے اس بھانجے کا بھی ٹریک ریکارڈ بہت زبردست ہے پیپلزپارٹی سے ق لیگ ، 2011 میں ق لیگ سے تحریک انصاف میں شامل ہوا لیکن کچھ ہی ماہ بعد ن لیگ میں چلا گیا اور الیکشن ہار کر واپس تحریک انصاف میں آگیا۔
بہرحال شاہ محمود قریشی کو اپنے بھانجے کا ٹکٹ خطرے میں نظرآرہا تھا اسلئے اس نے خبر لیک کرواکر احمد حسین ڈیہر کی مدد سے دھرنا کروادیا تاکہ سکندربوسن کا پتہ صاف کرواسکے اور اسکا بھانجا آگے آسکے ۔ سننے میں آرہا ہے کہ سکندربوسن سے تحریک انصاف کے معاملات طے ہوچکے ہیں اور شاید احمد حسین ڈیہر کو بھی صوبائی اسمبلی پر ایڈجسٹ کیا جائے اور ایک قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر سکندربوسن اور اسکے بھائی شوکت بوسن کو۔ شاید یہی وجہ تھی کہ احمد حسین ڈیہر نے دھرنا ختم کردیا لیکن احمد حسین ڈیہر نے تاثر بہت خراب چھوڑا۔ عمران خان کی پہلی اپیل پر ہی دھرنا لپیٹ کر چلاجاتا۔ اگر ٹکٹ نہ ملتا تو اللہ دتہ کاشف بوسن، وسیم بادوزئی ، خالدوڑائچ، اسحاق بچہ پر مشتمل آزاد پینل بنالیتا تو ایک سخت مقابلہ ہوتا
ہوسکتا ہے کہ کل شاہ محمود قریشی کی برہمی کی وجہ بھی یہی ہو کہ بھانجے کو ٹکٹ نہ مل سکا لیکن شاہ محمود قریشی کو برہم نہیں ہونا چاہئے ۔ قریشی دو قومی، دوصوبائی سیٹوں، بیٹا قومی اسمبلی کی سیٹ، ایک بھانجا خانیوال سے قومی اسمبلی کی سیٹ پر امیدوار ہے باقی اسکے منظور نظر صمصمام بخاری کو بھی مسعود شفقت ربیرہ جیسے مضبوط امیدوار کی جگہ ضمانت ضبط کروانے کیلئے ٹکٹ مل چکا ہے اور شاہ جی کو کیا چاہئے جبکہ دوسری طرف جہانگیرترین کا بیٹا بھی الیکشن نہیں لڑرہا اور جہانگیرترین کی بہن کو بھی اسلام آباد سے ٹکٹ کا انکار ہوچکا ہے۔اسلئے شاہ محمودقریشی کا طنز بنتا ہے ۔
In short................. hum voters ya phr nechy darjy k workers k future ka koi khayal ne hy,,,,,,,,,, mean............ en logo ko apni tickets n power chay bas........ us k liy PTI ko jitna be nuksaan ho wo un ka business ne hy,,, mry jaisy emtional or muntizar pti voters ya nechly darjy k workers jo umeed lga k bhety han k pti ke gov ay ge pakistan bhtr ho ga,, aur hmry bacho k liy bhtr halat hon gy......... mjy kbe kbe bewakoof lagty han............
mry Uncle han jo kbe Maryland stat USA k PTI presentment thy. jab wo wapis ay tu sab kuch dakha aur kehty han........ putr ethy sada koi ne sochda mean awam ka......... he said about PTI
SMQ doesn't work hard for party and is never seen on ground politics just give few appearances in big jalsaz and decision making meetings..
Even then he is acceptable but he is trying to create a divide that is not acceptable.... but it's better to ignore him at the moment ANF focus on elections
Very bad image of SMQ..Aik rohani gharahnay see link ka hona..shame on you SMQ...tujh se acha ur honest aik businessman nikala..jis ne ticker ke lalach mein party ko nuqsan nahi pohnchaya..adhay tabbar ko ticket dilwa diya hain.ur kia L Lena ha tum ne..jao khamoshi election ki tiyari karo ur shut your mouth till election day..
yeh post save rakahin...Jahngir tareen asset hai PTI ka....Khudara qureshi ko chahay CM bana dain...laiken 6 sy 10 na ki seats hum qureshi k candidates ki waja sy har na jayeen...
شاہ محمود ایک اچھا لیڈر ہے .شاہ محمود کی وجہ سے پی ٹی آئی آج اس مقام پر ہے .سب سے پہلے ملتان سے شاہ محمود نے پی ٹی آئی جوائن کر کے اس پارٹی کو ایک نئی جہت دی . شاہ صاحب ملتان کے علاوہ سندھ اور لاہور میں بہت بڑا ووٹ بنک رکھتے ہیں . ہارون رشید کی طرح بہت لوگ اس کے خلاف بے شرم ہو کر باتیں کرتے ہیں .جن کو بلکل سیاست کا پتہ نہیں . ایسے لوگ شیطان ہوتے ہیں
I dont think Bosan is corrupt or bad guy, its just multan politics and politics is dirty even in canada to some extent....but Qureshi ki kal ki press conference pe IK should atleast give him some ****....what was the need to discuss about tareen disqualification?????
I am not huge fan of Tareen but i will admit that he is shrewd politician and in sha Allah when PTI wins, i am sure 20-25 seats will be from electable jinko tareen le k aya tha...
شاہ محمود ایک اچھا لیڈر ہے .شاہ محمود کی وجہ سے پی ٹی آئی آج اس مقام پر ہے .سب سے پہلے ملتان سے شاہ محمود نے پی ٹی آئی جوائن کر کے اس پارٹی کو ایک نئی جہت دی . شاہ صاحب ملتان کے علاوہ سندھ اور لاہور میں بہت بڑا ووٹ بنک رکھتے ہیں . ہارون رشید کی طرح بہت لوگ اس کے خلاف بے شرم ہو کر باتیں کرتے ہیں .جن کو بلکل سیاست کا پتہ نہیں . ایسے لوگ شیطان ہوتے
yar ager jahngir kahn tareen siyany hoty multan ka area shah mehmood ko day dety ticket wo deta jhagra hi na houta iss sy party ki kitni subki howi hay kitna damage howa hay uss ko cover kernay mian waqt lagy ga
شاہ محمود ایک اچھا لیڈر ہے .شاہ محمود کی وجہ سے پی ٹی آئی آج اس مقام پر ہے .سب سے پہلے ملتان سے شاہ محمود نے پی ٹی آئی جوائن کر کے اس پارٹی کو ایک نئی جہت دی . شاہ صاحب ملتان کے علاوہ سندھ اور لاہور میں بہت بڑا ووٹ بنک رکھتے ہیں . ہارون رشید کی طرح بہت لوگ اس کے خلاف بے شرم ہو کر باتیں کرتے ہیں .جن کو بلکل سیاست کا پتہ نہیں . ایسے لوگ شیطان ہوتے
mujay itefaq hay iss bat sy k shah mehmood ka apna zati vote bank ahy multan main our sindh kay kuch hissay main lekin yay banda dubois character rakhta hay aprty kay mufad ki bijiay apna mufad dekhta hay yay esa iss liay ker raha hay khan sb ki party per grift kamzoor hay ager khan sab ki party per grift mazbout hoti to esi sortehal hi piada na hoti imran khan should control party asad umar ko promote karian
yar ager jahngir kahn tareen siyany hoty multan ka area shah mehmood ko day dety ticket wo deta jhagra hi na houta iss sy party ki kitni subki howi hay kitna damage howa hay uss ko cover kernay mian waqt lagy ga
Agar Shah Mahmood Multan se jeetne waale ghoray le ke ata toh bilkul asa hosakta tha magar is ne har jaga apne rishte daron, doston aur zati chamchon ko ticket thama dye they. Is hi waja se Jahangir Tareen ko multan mai ghusna para.
Dusri cheez jitne bhi electables haen woh Jahangir Tareen se rabta karte haen chaahe woh Multan se Sikandar Bosan hi q na ho ab is ma JKT kia kya qasur hai agar koi Shah Mahmood se Multan mai baat nai karta toh???????
Qureshi May have more experience, But Tareen is more mature,, Tareen single handedly doubled the number of expect NA seats PTI can win in punjab !! All Queshi is doing,, is to divide the party,,,
Qureshi Ohday kaliay PTI main hy aur Tareen ko ohday ka kabi lalach ni raha,,, PTI ki first party election main tareen election py khara he ni hoa,, esi bat sy andaza laga lo,,