ڈیڑھ ارب روپےکا رمضان ریلیف پیکیج منظور

Being Pakistani

MPA (400+ posts)
ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری
ramadhanreleifpackage_4-30-2015_183239_l.jpg
spacer.gif

اسلام آباد..........اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی ہے ۔وزارت صنعت نے رمضان پیکیج کے لیے 1ارب 80کروڑ روپے کی سمری بھجوائی تھی۔ رمضان پیکیج پر عمل درآمد 16جون سے شروع ہوگا اور لوگوں کو یوٹیلٹی اسٹورز پر 18اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ان اشیاء میں چینی ، آٹا ، گھی ، مشروبات اوردالیں بھی شامل ہیں۔
'
Source
 
Last edited by a moderator:
iqtisadi rabita comittee ne ramzan ul mubarak k liye 1 arab 50 crorre rupey k ramzan package ki manzuri de di.

iqtisadi rabita comittee ne ramzan ul mubarak k liye 1 arab 50 crorre rupey k ramzan package ki manzuri de di.
 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar sahab saath yeh b bata dain ke yeh 1.5 Billion rupees konsay dost ne tohfay main diye hain aor Pakistaniyon ko iski kya qeemat chukana paray gee