Advertisement

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی


بڑھایا 150 روپے اور گھٹایا 30 روپے؟ یہ عسکرانڈو بریگیڈ کیا اب بھی اس حکومت کو کوسنے دے گی؟؟؟

​
 
غلام حکومت اور ان غلاموں کو لانے والے غلام حواریوں نے عوام کا ووٹ چوری کر کے ان غلاموں کو عوام پر مسلط کر دیا ھے یہ غلام اور ان غلاموں کو لانے والے غلام حواری عوام کا خون چوس رھے ھیں اور مہنگائی کرتے جارھے ھیں اور ملک کو تباہ و برباد کئے جارھے ھیں ان غلاموں میں شرم و غیرت ختم ھے