Advertisement

ڈیتھ چوک پر گولی چلانے کے 3 لوگ ذمہ دار ہیں، علیمہ خان

آپ کیا سمجھتی ہیں مظاہرین پر گولی چلانے کے پیچھے کون تھا کیا شہباز شریف تھا یا آرمی چیف ؟ صحافی کا سوال

آرمی چیف شہبازشریف اور محسن نقوی یہ تینوں ذمہ دار ہیں ! علیمہ خان کا جواب
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کو جب ڈیتھ چوک کے قتل عام کا بتایا تو وہ بہت زیادہ افسردہ ہوئے اور انہوں نے شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا کہا ! علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: