ڈیئر سر باجوہ ، اللہ پاک آپکی چالوں میں مزید برکت ڈالے اور اپ ترقی کر کے پاکستان کے فیلڈ مارشل لگ جائیں کیونکے بطور عالمی لیڈر ، جنرل مشرف کے بعد امریکہ کو آپکی " لیڈرشپ ، ویژن اور خدمات " کی شدید ضرورت ہے
اب کھلے دل کے ساتھ وعدہ کریں کہ اب آپ نے نہیں جانا جب تک ملک سے آخری دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، جب تک آخری چور، لٹیرا سیاستدان سلاخوں کے پیچھے نہیں کر دیا جاتا، جب تک افغانستان میں اور ہانگ کانگ میں مکمل امن قائم نہیں ہو جاتا، جب تک کشمیر، فلسطین آزاد نہیں ہو جاتے، ڈی ایچ اے کوئٹہ کا آخری پلاٹ نہیں بک جاتا۔
ڈیئر سر باجوہ صاحب
خوبپردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
آپکے ارد گرد بیٹھے عھد حاضر کے بہترین جرنلوں کو چکر ا گئے ہیں کہ سوشل میڈیا پر یہ مہم پاک فوج کے خلاف کیوں چلائی جا رہی ہے؟ محترم اپ ایک انتہائی نڈر اور بے باک لیڈر ہیں اپ سے پہلے جنرل مشرف بھی کسی سے ڈرتے ورتے نہیں تھے تو مینو جاندا نہیں میں کون اں نہیں ....پائین میں بیمار اں جی ہاں وہی، جو عدالت اتے اتے ہسپتال پہنچ گئے تھے اپ کھل کر سامنے ا جائیں تاکہ ملک میں چہ مگویاں ختم ہو جائیں
عمران خان حکومت کا ڈھرن تختہ والی رات سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ عدالت رات بارہ بجے کس نے کھلوائی کس نے قیدیوں کی گاڑیاں منگوائیں ، کس نے سپیکر کو استعفیٰ پر مجبور کیا ، کس نے بریسٹر شہزاد اور دوسروں کو نو فلائی لسٹ میں ڈالا آپکے اردر گرد بیٹھے ارسطو بھی عوامی رد عمل سے پریشان ہیں پورا پاکستان پوچھ رہا ہے ، یہ سب کس کا کیا دھرا ہے ؟
ڈیئر باجوہ صاحب ، چلمن سے لگے کیوں بیٹھے ہو ؟ ہمارے کان یہ سننے کو ترس رہے ہیں میرے عزیز ہموطنو باوا جی ، ا جاؤ اپ نہیں تو اور کون ؟ پتا نہیں آخری مرتبہ کب سنا تھا ؟ جس نسل نے نہیں سنا وہ آجکل وہ سوشل میڈیا اور سڑکوں پر ہے آپکے اجو باجو والے محب وطن جرنیل خواہ مخواہ پریشان ہو رہے ہیں
9th aur 10th April ki darmiani shab inhon nay he tu SHAB-E- KHOON Mara tha —— Lakin bas iss martaba announcement Chief Justice se karwai thi ? Khoon in kay monh ko laga hai —— Iss kay beghair yeh nahi rah saktay

فوج کو پاکستان کے اندر اس طریقے سے حکومتیں ختم کروانے کی پالیسی بدلنی ہو گی۔فوجی جرنیلو خدا کے واسطے اس ملک کو چلنے دو، ورنہ تمہیں ختم کرنے کے لیے کسی بیرونی فوج کی ضرورت نہیں، تم لوگ اپنے ہاتھوں سے ہی اسے ضائع کر دو گے۔
خان صاحب نے تو بڑی کوشش کی تھی کہ اگر حکومت جا ہی رہی ہے تو "میرے عزیز ہم وطنو " ہو جائے مگر کامیابی نہیں ملی - اب آگے جا کر بھی اس کا کوئی امکان نہیں ہے - اس کی دو بڑی وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ محیشت بہت بری حالت میں ہے اور یہ ان کے بس کا روگ ہی نہیں کہ نظام چلا سکیں - اگر کسی جنگ میں امریکہ کو ضرورت ہوتی اور وہاں سے فری ڈالر آنے کی امید ہوتی تو مارشل لاء لگانے میں ایک منٹ کی تاخیر نہ ہوتی - دوسری وجہ جو پہلی سے کافی کم اہم ہے وہ ہے عدالتیں - مارشل لاء کو عدالتیں پہلے کی طرح فری ہند نہیں دینگی - مجھے یہ بھی لگتا ہے یہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی جلد الیکشن نہیں ہونگے - Syed Haider Imam

ساڑھے تین سال آپ نے یہ کہانی سنائی ہے کہ معیشت کمزور ہے لیکن کبھی بتایا نہی کہ کن پیرامیٹرز پر معیشت کمزور ہے۔ نوے فیصد میڈیا نے یہ نیریٹوو بنانے پر بہت وقت اور قلم صرف کیا ہے کہ معیشت کمزور ہے جب کہ اس سے بڑا جھوٹ تو موجود ہی نہی ہے۔ میرا کہنے کا یہ مقصد بھی نہی کہ ماشااللہ ہماری معیشت کوئی جرمنی کے برابر آگئی ہے لیکن موازنہ تو ۲۰۱۸ ہی سے کیا جا سکتا ہے۔
۔ حکومت نے پی پی پی اور ن لیگ سے زیادہ جاب کرئیٹ کئے ہیں۔ فیکٹس اور فیگرز سامنے رکھتے ہوئے یہ بات دس دن قبل مفتاح نے بھی تسلیم کی اور شیریں رحمان نے بھی۔
۔ ایکسپورٹس ان چار سالوں میں اتنی بڑھی ہیں کہ یہ ان دونوں پارٹیوں کے دس سال میں ایکسپورٹ میں بڑھوتی سے دوگنی ہے وہ بھی صرف چار سال میں
۔ چار سال میں ریمیٹینسز دس ارب ڈالر بڑھیں ہیں ۔ ن لیگ کے پانچ سال میں پونے چھ ارب بڑھی تھیں۔
۔ ن لیگ نے پانچ سال میں ۱۵۰۲ ارب ٹیکس کالیکشن بڑھائی، پی ٹی آئی حکومت نے چار سال میں ٹیکس کالیکشن ۲۰۰۵ ارب بڑھائی۔ یعنی ایک سال مزید ہوتا تو شاید ۲۵۰۰ ارب اضافہ ہو چکا ہوتا
۔ میاں صاحب کی حکومت نے اپنے پانچویں سال میں ساڑھے پانچ فیصد گروتھ دی پی ٹی آئی حکومت نے اپنے تیسرے سال میں ساڑھے پانچ فیصد گروتھ دی
۔ ہاں ڈالر کی قیمت ضرور بڑھی لیکن وہ پی ٹی آئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں بڑھی یعنی اس وقت کی معاشی حالت کی وجہ سے اور اس وقت جب ن لیگ کی طرح اسے مصنوعی طور پر نیچے رکھنے کو ن لیگ نے کوئی پیسہ چھوڑا ہی نہی تھا اور یہ الفاظ مفتاح اسماعیل کے ہیں جب وہ وزیر خزانہ تھا۔ اور اسی وجہ سے ڈالر اس کے ہوتے ہوئے کی اوپر کو پرواز کر رہا تھا۔
۔ ن لیگ ۹ ارب ریزروز چھوڑ کر گئی جب کے ۱۰ ارب کے بلز ان پیڈ چھوڑ گئی تھی۔ پی ٹی آئی نے ۲۲ ارب ریزروز چھوڑے۔
۔ پچھلی دو دہائیوں میں پہلی دفعہ کرنٹ اکاؤنٹ مثبت ہوا۔ جبکہ ن لیگ منفی ۲۰ ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی۔ اب کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نو ماہ میں اگر ۱۲ ارب ہوا ہے تو یہ زیادہ چیزیں امپورٹ کرنے کی وجہ سے نہی بلکہ ساری دنیا میں قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے انہی چیزوں پر دگنے ڈالر صرف ہونے کی وجہ سے ہے جو کہ روس جنگ کی وجہ سے مزید مشکل ہوگیا ہے۔ اس سپلائی چین اور وار انفلیشن کے باوجود مارچ کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ خسارے کو دو ارب ڈالر ماہانہ سے آدھے ارب پر لایا گیا۔
۔ یہ سب اس کے باوجود ہے کہ ان ساڑھے تین سال میں دو سال کووڈ کی وجہ سے ساری دنیا خصارے میں جا رہی تھی۔ ویسے کسی پارٹی کی اندھی تقلید اور وہ بھی ایک ایسے بندے سے جو پڑھا لکھا بھی ہو اس کی یہ جیتی جاگتی تصویر ہے
جس ملک کی عوام نے آج تک فوج کو صرف محبت دی یہ اکہتر ہارے، سرنڈر کیا ، سیاچن ہارے ، کارگل ہارے اپنے لوگوں کو مارا اور پکڑ پکڑ کر بیچا اپنی کالونیاں بنائیں، مربے لئے، بزنس امپائر بناے عوام نے پھر بھی سر انکھوں پر بٹھایا
صرف ایک ٹبر فوج کے خلاف تھا مریم، اس کا ابا اور ان کے حواری
جنرل باجوہ اور انجمن کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے کے آج کوئی سامنے اور کوئی دل میں انہیں گالیاں دے رہا ہے
نوٹس ضرور لو، لیکن یہ تو دیکھو تم نے کیا کیا ہے ؟ ملک بیچا ہے، عزت بیچی ہے، غیرت بیچی ھے
ٹھیک ہے عوام کو فوج کی عزت کرنی چاہیے لیکن کس قیمت پر ؟ کچھ جنرل ڈالر لے کر ملک بیچ دیں اور ہم انھیں کچھ کہیں بھی نہ ؟
no baseless propaganda ager gen Bajwa SC ko kahta k ghar baithoo aur dont indulge in Parliamnetaru matters to aj situation change hoti.
ab aap daikh rahey ho k ye psykopath sahbaza khanzeer kya ker raha hai.