Advertisement

ڈولی لفٹ خیبرپختونخوا میں گری لیکن معاوضہ شہبازشریف نے دیا؟

جنگ اخبار کا دعویٰ ہے کہ ڈولی لفٹ خیبرپختونخوا میں گری لیکن معاوضہ شہبازشریف نے دیا۔ باقی چینلز کے مطابق تو ڈولی لفٹ مری میں گری ہے
​

2011.gif
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Iss K...r aala ke kisi dramay yaa bayan ki koi seriousness nahi hoti iss joker ki batain sunn karr hansi aati hai Jahil desi INDIANA JONES :lol:
 
Advertisement
Typical misleading yellow journalism from what seems like Jang, or should I say, Junk.

The dolly lift fell in Murree...which is in Punjab, last I checked. And from what I know, all their checks are either delayed, or bounced...so they can keep those checks. They may need them to book a charter flight to Jeddah.
 
Lift fall was in KP area but does not matter who paid. If is like IK blaming punjab govt for having few burn unit but forgetting where KP burnt patients are going? There is no burnt unit in KP and there is no ehtsab commussion in Kp and it is free for all ag the moment.
 


جتنے تواتر سے جنگ / جیو نے اس خبر کے ساتھ لفظ "حویلیاں / پختونخواہ" کو جوڑا ہے ، حیرانگی ہے ، افسوس ہے

چھرہ پانی یونین کاؤنسل "تریٹ" تحصیل مری کا حصہ ہے ، ڈولی لفٹ ایک طرف پنجاب دوسری طرف ہزارہ کو ملاتی ہے

ڈولی لفٹ کو "انسٹال" بھی چھرہ پانی کی حدود میں کیا گیا ، اور گری بھی اسی کی حدود میں ، تمام تر امدادی سرگرمیاں بھی مری کی انتظامیہ نے سرانجام دیں ، جان بحق افراد (١٣) کا تعلق بھی تحصیل مری سے ہے ، لہٰذہ حدود کا مسلۂ ہی نہیں ، یہ تحصیل مری کا واقعہ ہے ، اسی کا حادثہ ہے ، زمہ داری بھی پنجاب حکومت کی ہے

مالی امداد کا اعلان بھی پنجاب حکومت نے کیا ہے ، کیوں کہ ؟ زمہ داری بھی انہی کی تھی

لہٰذہ ابہام پیدا کرنے کا مقصد انتہائی بچگانہ ہے ، سیاسی ہے ، احمقانہ صحافت ہے
____________________________________________________________________

For (Further) Info and Details , Kindly Read.......................

سرکاری نرخ نامہ برائے اموات سال 2017


انتخابات کا سال ہے ، حکومت نے لاشوں کے بھاؤ یکایک بڑھا دئیے ہیں

مری / ڈولی لفٹ کے واقعہ میں بھی آٹھ لاکھ فی میت اعلان دیا ہے ، لیکن ساتھ ساتھ تمام ڈولی لفٹ(یں) اکھاڑ پھینکی ہیں ،
سوال یہ ہے ؟ ایک حادثہ پر ایک کروڑ روپیہ ورثا میں بانٹ دیا ، مزید دس لاکھ خرچ کر کے ، مناسب و بہترین لفٹ بھی لگائی جا سکتی تھی ؟
مسلۂ یہی ہے ، سہولت کاری آپ کا نصیب نہیں ، نا ہی توفیق ، بس لاشوں پر سیاست ہی سیاست کا چلن ہے

راولپنڈی میں ، پنڈوریاں / خیابان سرسید ، اور بھی دوسرے علاقوں سے ڈولیاں اکھاڑ پھینک دی ہیں ، یہ حکومت کا برتاؤ ہے ؟ یا کسی مایوس دماغ کی کارستانی ہے ؟ آپ سہولت دے نہیں سکتے ، جو اپنی مدد آپ / نجی طور پر دستیاب ہے اس کی چیکنگ نہیں کرسکتے ، اکھاڑنے کے علاوہ آتا ہی کچھ نہیں ،
​


​

​
 
Lift fall was in KP area but does not matter who paid. If is like IK blaming punjab govt for having few burn unit but forgetting where KP burnt patients are going? There is no burnt unit in KP and there is no ehtsab commussion in Kp and it is free for all ag the moment.

Dolly Lift fell under Murree division. kisi cheez main tu jhoot say baaz raho. Btw who's the head of ehtishaab commission in Punjab?
 
Rangelay shobaz sb could you tell the peoples of Punjab in what capacity you donate 25 millions rupee to Karachi press club ,people in Punjab are starving and he is giving million to the electronic and print media to keep them alive in social media lannat ho tum San ale shreif per