Advertisement

ڈولفن فورس ۔ پنجاب حکومت کا نیا سفیدہاتھی&#156

Re: پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

حکومت نے پولیس والوں کی تربیت کر کے کوشش کی کہ یہ بندے کے پتر بن جائیں ، ان کو معطل کیا گیا ، برطرف کیا گیا ، سزائیں ہو ئیں اس کے باوجود مختلف واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ، یہ پولیس والے بھی ہم میں سے ہی ہیں ، اصل میں پنجاب کا اور پنجاب پولیس کا پرسیپشن جان بوجھ کے خراب کر دیا گیا ہے ، بدنام کرنے کی باقاعدہ تحریک چلائی جا رہی ہے ، جو پولیس والا غلط کرتا ہے اس کی سزا اسے ملنی چاہیئے مگر بد قسمتی سے تاریکی انتہا پسند ایک شخص کی سزا سارے محکمہ کو دینا چاہتے ہیں ، ۔۔۔۔۔۔کے پی کے پولیس کے بارے چپڑاسیوں اور ان کے خیر خواہ میڈیا نے ان کے حق میں اتنی زیادہ مہم چلائی کہ پشاور پولیس کا تذکرہ ہو تو لگتا ہے یہ پشاور پولیس نہیں سویٹزرلینڈ کی پولیس ہے۔
بهائ اتنے جذباتی نا هو
پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی پر هی بات هوگی
سو فیصد تو دنیا میں کچھ خراب نہیں هوتا
شراب میں بهی کچھ نا کچھ فائدے هیں
 
Re: پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

ان تینوں معاملات کی شفاف انکوائری ہو نی چاہیئے ،جو بھی ذمہ دار نکلے اس کو سزا دی جائے ،اس کو کوئی ڈیفینڈ نہیں کرے گا ، لگتا یوں ہے کہ ان پہ بھی میڈیا کے ذریعے ٹرائل کیا جا رہا ہے
جی جی
پہلے نندی پور سولر پاور اور ایل این جی والی تعریف واپس کرو
جو لوگوں نے تمہارے مطالبے پر کی تهی
 
Re: پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

چپڑاسیوں کی نظر میں پنجاب پولیس کا ایک ہی حل ہے ،تمام پولیس والوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی سے اڑا دو :biggthumpup:
پولیس تو سندھ میں بهی هے
حال بهی هم خوب جانتے هیں
 
Re: پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

خرچے /کرپشن / غبن بھی وہاں ہوتے ہیں، جہاں کوئی کام ہوتا ہے۔ اب پنجاب حکومت کے پی کے کی طرح ویلا تو بیٹھنے سے رہی۔
 
Re: پنجاب حکومت کا نیا سفید ہاتھی؟

دھرنوں کی فنانسنگ کے حوالے سے میڈیا میں خبریں چلتی رہتی تھیں ، پچھلے دنوں شجاعت حسین نے سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہو ئے اس کی خود بھی تصدیق کر دی:biggthumpup:

میرا اشارہ پنجاب پولیس کے دنیا کی بہترین پولیس فورسز میں ہونے سے تھا
میرا پنجاب پولیس سے کبھی ذاتی پالہ تو نہیں پڑا لیکن عمومی تاثر اس کے بارے میں یہی ہے کہ رنجیت سنگھ کی فوج سے بربریت میں کچھ کم نہیں