Advertisement

ڈنڈے کے زور پر معیشت چلانے کی کوشش ہورہی ہے، حبیب اکرم


"حالت یہ ہے کہ کسانوں کو صرف گندم میں 2200 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ہم شہر کے لوگ تو بڑے خوش ہوتےہیں کہ آٹا بہت سستا ہوگیا ہے۔ ہمارے پیسے بچ گئے لیکن ہمارے دیہات والے بھائی کی تباہی پھر گئی، گندم نے جو کسان کی تباہی پھیری ہے اسکے اثرات ابھی آنے ہیں"۔حبیب اکرم

"پاکستان کے بنکنگ سسٹم سے لوگ نالاں ہوتے جارہے ہیں۔ بنک میں پیسے پڑے ہیں اور آپ کو اچانک پتہ چلتا ہے کہ بنک اکاؤنٹ بند ہے۔ کیوں بند ہے جی؟ وہ ٹیکس والوں نے بند کردیا ہے۔ آپ نے ایک بڑی پے منٹ کرنی ہے، آپ کا اکاؤنٹ بند۔۔ ایک کمپنی کو میں جانتا ہوں، انکے اکاؤنٹس سے ڈھائی کروڑ روپیہ نکال لیا گیا۔ جب یہ ہو تو لوگ کہتے ہیں کہ ہم پیسے کہیں اور پارک کردیں" ۔حبیب اکرم

پاکستان میں ڈنڈے کے زور پر اکانومی چلانے کی کوشش ہورہی ہے، ڈنڈے کے زور پر اکانومی کیسے چلتی ہے؟ لوگ اس سسٹم سے اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں،آج جو ہم ہاؤسنگ سوسائٹیاں دیکھ رہے ہیں اسکا کریڈٹ ایک شخص کو جاتا ہے، وہ ہے ملک ریاض۔۔ ملک ریاض ایک آئیکون تھا؟ وہ آج کل کہاں ہے؟ " ۔حبیب اکرم

بڑی انڈسٹری میں ایک کروڑ روپے میں ایک جاب پیدا ہوتی ہے تو چھوٹی انڈسٹری میں ایک کروڑ روپے میں 25 نوکریاں پیدا ہوتی ہیں۔ حبیب اکرم
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
YA HE DANDA AGAR GANJOWN AUR BEMARI KEY TAUSHREEF MAIN DEYA HOTA TO ABB TAUK PAKISTAN KEY QARZAY PAY HO CHUKAY HOTAY.
sab milkar kah rahe hain. itefaq foundry me barkat hai