Advertisement

ڈرگ سپلائر پنکی کوئی نشہ نہیں کرتی: صحافی ثمر عباس


"جیل حکام کے مطابق انمول عرف پنکی کا جیل میں جب میڈیکل ہوا ہے تو وہ بالکل فٹ تھی۔ اس سے جب سوال ہوا کہ کیا آپ نشہ کرتی ہیں تو اس نے جواب دیا کہ میں نشہ نہیں کرتی۔ آپ اندازہ کریں کہ جو دنیا کو ڈرگ سپلائی کر رہی ہے وہ خود ڈرگز کی عادی نہیں ہے"۔ ثمر عباس ( بیوروچیف کراچی پبلک نیوز)
Loading X post…
Open original post on X

"کہا جارہا ہے کہ انمول عرف پنکی کو وفاقی حساس اداروں نے لاہور سے گرفتار کیا ہے، پھر تو لاہور پولیس پر بھی سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں انمول پنکی کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا اور پھر باری نذرانہ دے کر رہا ہو گئی۔ لاہور پولیس افسران کو تفتیش کرنی چاہیے کہ انمول کئی عرصے سے لاہور سے بیٹھ کر کراچی میں اپنا نیٹ ورک آپریٹ کر رہی ہے تو کیا پولیس کو ان کے بارے میں معلوم نہیں ہوا؟ کیا لاہور پاکستان سے باہر تھا؟ جب وفاقی حساس ادارے نے مل کر کاروائی کی تو تب گرفتار کیا گیا، کیا پولیس پہلے جاکر گرفتار نہیں کر سکتی تھی، ان تمام سوالات پر بھی سینئر افسران تفتیش کر رہے ہیں اور اگر پولیس یا سی ٹی ڈی میں سے کوئی شخص ملوث ہوا تو اس کے خلاف بھی کاروائی ہوگی"۔ ثمر عباس بیوروچیف کراچی کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو ۔
Loading X post…
Open original post on X

"پیٹرول کی قیمت بڑھی تو میں کہتا رہا کہ یہ عالمی منڈی کو ریفلیکٹ نہیں کررہی، اس کا مقصد صرف پیٹرول لیوی ہے۔ اس سال 1 کھرب اور 70 ارب روپے حاصل کرنے کے حکومتی اعداد ہیں۔ مجھے خدشہ ہے کہ آنے والے بجٹ میں کہا جائے گا کہ عالمی منڈی میں چاہے 20 ڈالر کا تیل ہو ہم تو 160 روپے لیوی لیں گے۔ 27 سال میں پہلی بار خسارہ کم ہوا ہے، حالانکہ حکومت نے ٹیکس اہداف بھی پورے نہیں کیئے اور نہ ہی خرچہ کم کیا ہے"۔ نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on X
​