Advertisement

ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی ہوتے ہوتے رک گئی:طارق متین

"تحریک انصاف کی ایک رو پوش شخصیت کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو بڑے گھر نے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا ، لیکن ن لیگ کی دو بڑی شخصیات ان کے پاس گئیں کہ ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے ، یاسمین راشد اندر ہی رہیں گی اور پھر فیصلہ ڈاکٹر صاحبہ کے خلاف آیا۔ دوسری جانب محمود اچکزئی سمجھتے ہیں کہ شہباز شریف اور مریم نواز عمران خان کی جان کے در پے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ فوج عمران خان سے ناراض ہے، جو کہ نئی چیز نہیں ہے"۔طارق متین
Loading X post…
Open original post on X
​