ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم کو انڈیا میں بین کر دیا گیا ہے۔ خالص اللہ کے دین کی طرف بلانے والوں پر مشکلات کا آنا کوئی نئی اور انہونی بات نہیں۔ یہ امتحان ہوتے آئے ہیں اور ہوتے رہیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں بہت سے رنگ برنگے "اسلام" پاۓ جاتے ہیں جو ہمارے "آقاؤں" یعنی گوروں کو بھی بہت پسند ہیں اور انڈیا میں بھی ہندوؤں کو وہ "اسلام" بہت بھاتے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاس ایسا کونسا اسلام ہے جس نے ساری دنیا کو اپنی طرف کھینچ رکھا ہے؟ جس سے گورے حکمران بھی Uncomfortable ہیں اور نریندر مودی کو بھی ڈاکٹر صاحب کو بین کرنا پڑا۔ ایک دلچسپ پہلو اور بھی ہے۔ ایسے "مسلمان" بھائیوں کی بھی کمی نہیں جو ڈاکٹر ذاکر صاحب کی تنظیم پر بین لگنے سے گوروں اور نریند مودی سے بھی زیادہ خوش ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی مذہبی دکانوں پر ڈاکٹر صاحب جیسے مرد مومن نے کاری ضرب لگائی ہے۔ مذہب کے لبادے میں ایسے منافقین جو ہیں تو مسلمان لیکن مسلمانوں کہ فرقوں میں الجھا کر اپنی دکانیں چمکاتے ہیں۔ میں انکے لیۓ ہدائت کے سوا اللہ سے کچھ نہیں مانگتا۔ اللہ انکو ہدائت دے۔ میرا ایمان ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی ضرور مدد کرتا ہے۔ اور اللہ ڈاکٹر صاحب کے لیۓ ایسے اور اسباب پیدا کرنے پر قادر ہے کہ وہ پہلے سے بڑھ کر اللہ کے خالص دین کی تبلیغ کاکام جاری رکھ سکیں۔
i love dr Naik .he presented true face of islam in the world fro which kufr is frightened.Dr naik already has done his job this ban cant effect him much.Allah bless him and all ulemae haq like TJ SAQIB Raza mustafai and others.
اللہ تعالٰی کی دعوت کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مودی کیا چیز ہے؟ اللہ تعالٰی ڈاکٹر سے اپنی دعوت کسی اور ملک میں شروع کروادیگا اور پھر یہی ہندوؤں انٹرنیٹ یا ڈش پہ دیکھا کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر مودی کیا کرلیگا؟

میرا ایمان ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی ضرور مدد کرتا ہے۔ اور اللہ ڈاکٹر صاحب کے لیۓ ایسے اور اسباب پیدا کرنے پر قادر ہے کہ وہ پہلے سے بڑھ کر اللہ کے خالص دین کی تبلیغ کاکام جاری رکھ سکیں۔
Zakir naik was asked to condemn terrorism andnhe didnt do it. For this reason he was bannned. Another reason was his hatred towards shias. Instead of getting emotional, try to come up with valid arguments.
اسلام نہ پیشاب ہے اورنہ دودھ کی مثال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مثال کو کئی اور بیان کیجیے۔
اللہ تعالٰی اس دُنیا میں کفر سے توبہ بھی معاف کردیتا ہے جبکہ غلطی سے یا عقیدتاً کسی کو رضی اللہ کہنا تو کئی سے بھی کفر نہیں لیکن ہاں آپ لوگوں کے یہاں اسے کفر سے بھی بدتر سمجھا جاتا ہے۔۔۔اسلیے آپ لوگ وقتاً فوقتاً اول فول کہتے رہتے ہو جسکا نہ سر ہوتا ہے اور پیر
انہوں نے تو شعیوں کو کچھ نہیں کہا صرف کچھ عرصہ پہلے یزید کے بارے کچھ الفاظ کہے تھے جس پہ شعیہ اسکے پیچھے ہاتھ و پیر دھوں کے پڑ گئے اور لعنت ملامت کا ایک نا تمنے والا سلسلہ شروع کردیا جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔
شعیہ بذات خود تو یزید اور معاویہ سے انکی ناانصافیوں پہ نفرت کرتے ہیں لیکن خود ناانصافی میں ان سے بھی بدتر واقع ہوئے ہیں۔