Advertisement

ڈاکٹر بابر اعوان کا ایک اھم سوال

Introduction OF Sheikh Chilli

٦٨ سالہ پاکستان دنیا کا شائد واحد ملک ھے جہاں پورا ہاتھی نکال دیا جاتا ھے اور ہم پوچھل کو کو پکڑ کر روتے رھتے ہیں

اس کالم کے آخر میں ڈاکٹر بابر اعوان نے ایک اھم سوال پوچھا ھے ، میں حیران ھوں کے یہ بات آجتک پاکستانی میڈیا میں زیر بحث کیوں نہیں ایی ؟

یہ سوال ہمارے قومی سوچ کے انھتات / زوال کا پتا دیتی ھے .

سوال یہ ھے

گرفتار ، سزا یافتہ قیدی نواز شریف کی کسی عدالت نے نہ ضمانت منظور کی اور نہ انکی سزا معطل ہوئی اور نہ اپیل سماعت کے لئے لگائی گئی
یہ قدرت کے انصاف سے بھی کوئی اگلی چیز تھی جس نے انھیں کیف اور سرور سے بھر پور بہرہ احمر کے کنارے سرور پیلس میں پونھچا دیا

یہ بنیادی سوال بہت سے سوالات کو جنم دیتا ھے ، آپکے ذهن میں کونسا سوال اتا ھے ؟

​

x40548_88830049.jpg.pagespeed.ic.9isiE0op0c.jpg

http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2014-11-17&edition=LHR&id=40548_88830049
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Introduction OF Sheikh Chilli

بابر اعوان صاحب یہ
ٹرک تب بھی بڑا تھا جب بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی بانٹی تھی
یہ
ٹرک تب بھی بڑا تھا جب گیلانی کی آنکھ کے تارے تھے
یہ
ٹرک تب بھی بڑا تھا جب آپ زرداری کے ساے میں سینٹر بنے
اور آج تک
قابض ہیں
زرداری اور
نواز کا ٹرک ایک ہی ہے
تو یہ منافقت کیوں
استیفاء دو
ٹرک کا کنڈکٹر بن کر کیوں لٹکے ہو

Last edited:

اسی لئے تو نورا تیسری مرتبہ بھی فراڈ کر گیا اور وزیر اعظم بن گیا

کیوں کہ ہمارے ملک میں کوئی قانون نہی نافذ ہے

صرف سربراہ کی آنکھ کا اشارہ چلتا ہے
 
Last edited:
پاکستان میں قانون اور قانون نافذ کرنے والے خود ایک سوالیہ نشان ہیں ؟

انسے ہم کیا توکو کر سکتے ہیں

اگر یہ مقدمہ بدنیتی یر تھا ،تو ابھی تک خارج کیوں نہیں ہوا ؟
اگر خارج نہیں ہوا تو پھر کبھی بھی دوبارہ شرو ھو سکتا ھے ؟
یہاں یہ بات بھی ثابت ھو جاتی ہی کے پاکستان ایک آزاد ریاست نہیں ھے اور اسکی باگ دوڑ باہر والوں کے ہاتھ میں ھے
 
Advertisement
پاکستان کے قانون اور اداروں کو کیوں گالی دیتے ہو؟

ایک مقدمہ تو لاس اینجیلیس کی عدالت میں بھی ہوا تھا ناجائز بچی کے متعلق، اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر ننگے نہانے والو

پڑوسی تیرا پٹھان ہے کچھ تو خیال کر

# 1 Our whole judicial system stinks heaven high.It was designed by the British to implement on their slaves.It needs to completely change. # 2 Our policing system needs to completely change. # 3 Tax ,Land ,and Education reforms needs to done.
 
Re: Introduction OF Sheikh Chilli

بابر اعوان صاحب یہ
ٹرک تب بھی بڑا تھا جب بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی بانٹی تھی
یہ
ٹرک تب بھی بڑا تھا جب گیلانی کی آنکھ کے تارے تھے
یہ
ٹرک تب بھی بڑا تھا جب آپ زرداری کے ساے میں سینٹر بنے
اور آج تک
قابض ہیں
زرداری اور
نواز کا ٹرک ایک ہی ہے
تو یہ منافقت کیوں
استیفاء دو
ٹرک کا کنڈکٹر بن کر کیوں لٹکے ہو
​

This is not valid Argument ---- Time is the best Teacher He has learned a lot
 
پاکستان کے قانون اور اداروں کو کیوں گالی دیتے ہو؟

ایک مقدمہ تو لاس اینجیلیس کی عدالت میں بھی ہوا تھا ناجائز بچی کے متعلق، اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر ننگے نہانے والو

پڑوسی تیرا پٹھان ہے کچھ تو خیال کر
اوئے ہوئے۔۔ اتنا دھواں تو ٹو سٹروک رکشہ بھی نہی چھوڑتا جتنا آپ موصوف چھوڑ رہے ہیں۔