Advertisement

ڈاکو، خواتین کی عصمت دری، اور عزت کا قتل

ڈاکو ایک گاؤں میں داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی. مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے پاس گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ کر رکھ لیا. اور جب ڈاکو اس گاؤں سے نکل کر چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑے لیئے اپنے گھروں سے نکل آئیں اور ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں. اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی عورتوں نے دیکھا کہ اس نے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے. اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی. اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ میں نے سوچ لیا تھا کہ میں اسے مارے بغیر یا وہ مجھے مارے بغیر میری عزت کو ہاتھ نہیں لگا سکتا. گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے. تاکہ ان کی عزت باقی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟ انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا. انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لیئے عزت کا قتل کر دیا. یہی حال آج ہمارے معاشرے کے کرپٹ لوگوں کا ہے. وہ ہر عزت دار کو مارتے ہیں ہر دینی شخص کو حقیر جانتے ہیں تاکہ وہ ان کی کرپشن کے خلاف بات نہ کر سکے

یہی حال موجودہ اشرافیہ کا ہے جو اپنی خرام خوری اور بدکرداری چھپانے کے لیئے ہر عزت دار کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں. اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکے ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے. اب آپ جب کہیں بھی ایسے جملے سنیں ایسے لوگ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہیں عورتوں کی اولاد سے ہیں جنہوں نے اپنی ذلت چھپانے کے لیئے عزت کو قتل کر دیا تھا ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
تو آپ کے خیال میں وہ غیرت مند عورت کون تھی؟؟ مریم نواز تو ہرگز نہیں ہو سکتی
 
کی ،چھیڑ دتا جے ، صبح صبح
-
وہی مثال کہ بلی کی اپنی پوشل کٹی ہو تو چاہتی ہے سب کی کٹ جاۓ
-
اب آپ کو یہ کہنے کے کیا فالتو ، قسم کا لکھا ہے ،کہنے کے لیے بہت سے ہاتھ اور ،،کی بورڈ ،، بیتاب ہونگے (کمنٹس میں ) مگر کچھ یہ سوچ کر شائد نہ لکھے کے ،،آخر میں لکھی گئی ،،گال سانو تے نہیں چلے جائی گی ،،،
-
پر کچھ ہیں جو باز نہیں آئے گیں ،،سٹے ٹیون ،،، ?
 
Stay blessed.

Kisis say mumalisat mahz itfaqia ho gi ?
 
گیراجن تو یقینا دوسری عورتوں کی سرخیل ہے
بھائی عورتوں کی ،،،اجت ،،،کرنا سیکھیں چاہے دشمن ہی کیوں نہ ہوں
-
دیوی سمان ہوتی ہے عورت نہیں یقین تو نون لیگ سے پوچھ لو