Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20 روپے پر بند ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1549286355003375619
منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 221روپے ہوگئی ہے جو ملکی تاریخ میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 179 پوائنٹس اضافے کے بعد 41546 کی سطح پر موجود ہے۔

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dollar-pkr121.jpg
Last edited: