Advertisement

ڈالر کی پروان سے جلتا ہے زمانہ

اس وقت ڈالر اوپن مارکٹ میں 290 کا بھی نہیں مل رہا مگر ابھی تک کسی پی ڈی ایم، فقہ حرام لیگیہ اور کمپنی کے پیڈ کاکروچوں کا رونا نہ شروع ہوا نہ کوئی پوسٹ آیا۔

دو سال سے یہ حکومت میں ہیں مگر ابھی تک نہ ڈالر 170 کا ہوا اور نہ وہ 35 ارب ڈالر آئے جن کے کوئی 100 پوسٹ یہ کاکروچ کر چکے تھے پچھلے سال

​
 
Advertisement