یک گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی - لوگ پریشان ہوئے کہ گائیں کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا- ساتھ والے گاؤں میں ایک شخص کی عقل مندی کے چرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے - اسے لانے کیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا - اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندر گرگیا - اب ٹنکی سے سر کیسے نکالا جائے؟ اس نے مشورہ دیا ٹنکی توڑ دی جائے - گائے بھی ذبح ہوچکی تھی اور ٹنکی بھی ٹوٹ چکی ہے - وہ عقل مند صاحب تھوڑے سے فاصلے پر کھڑے روئے جا رہے تھے، لوگوں نے اسے حوصلہ دیا کہ آپ پشیمان نہ ہوں، کوئی بات نہیں، خیر ہے، گاؤں کے ایک بندے نے ہمت کرکے پوچھ لیا کہ ویسے آپ رو کیوں رہے ہیں؟ عقل مند صاحب نے جواب دیا میں رو اس لیے رہا ہوں کہ اگر میں نہ ہوتا تو تم لوگوں کا کیا بنتا؟ قومی اسمبلی میں کرائے کے ارسطو اسحاق ڈار کی جذباتی تقریر سن کر مجھے وہ عقل مند شخص یاد آیا جسے ائیر فورس کے خصوصی جہاز میں سوار کر کے لایا گیا تھا اور آج اس پاکستانی معشیت کا بیڑا غرق کر دیا ہے
Patwarion Ka Imaan hai keh Dar ek aala paye Ka maeeshatdan hai, TT shareef dunya Ka behtreen administrator, Ahsan Iqbal behtreen planner or visionary ( tie or coat ko Dekh k andaza lagatay Hain) Bao G ne koi corruption Nahi ki, Maryam Chengchi Ka Qatar or London flats se koi wasta Nahi yeh sirf ilzamat hai, Zardari or Bao G mil Kar Pakistan ko taraqqi k bolandoin tak pohncha dengain..Khata hai toh lagata hai es mulk Ka tarana hona chaheyay.