Advertisement

ڈالر کو پر لگ گئے، 3 روپے 44 پیسے مہنگا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 44 پیسے مہنگا، انٹربینک میں ڈالر 203 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 207 روپے تک فروخت ہورہا ہے

Loading X post…
Open original post on X

​
 
Advertisement
286364862_5799157220097582_7263162441158221765_n.jpg
 
Advertisement
قبض کشا ڈی جی آئی ایس پی آر کی جگہ اب باجوے کا ترجمان بدل گیا ہے اور آئی ایس پی آر کی ڈیوٹی بی بی سی کے زمہ ہے اس لئے اس لئے آئندہ آئی ایس پی آر سے کسی سوال کے لئے ڈی جی قبض کشا کی جگہ بی بی سی سے سوال کیا جائے یا باجوے کے زاتی ترجمان زبیر چوڑے مثلی ُاور **** سے معلوم کیا جائے