- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"چینی سستی ہو یا مہنگی، دونوں صورتوں میں فائدہ شوگر مل مالکان کو ہی ہوتا ہے۔ مہنگی چینی کے ذریعے عوام کو لوٹا گیا۔ اب شوگر مل مافیا چاہتا ہے کہ حکومت اپنے پیسوں سے چینی درآمد کرے تاکہ چینی سستی ہو جائے اور نومبر میں انہیں گنا سستا ملے۔ ہم اس وقت انہی شوگر ملز کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں" ۔عادل منصور
Loading X post…
Open original post on X





