Advertisement

چینیوں نے مصنوعی سورجبنا لیا

چینیوں نے مصنوعی سورجبنا لیا
28997_Sciende%20n%20Technology.jpg

09 ستمبر 2011 54 : 09

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی نے دنیا کی سب سے طاقتور لیزرلائٹ تیارکرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔ کرپٹون ایس تھری نامی یہ لیزر ٹارچ ہاتھ سے آپریٹ کی جاتی ہے جس کی لائٹ نہ صرف85 میل دور تک کام کرتی ہے بلکہ یہ سورج سے بھی8 ہزار گنا زیادہ روشن ہے۔ ایک واٹ توانائی کی خصوصیت والے اس لیزر کو دنیا کے طاقتور ترین لیزر ٹارچ کی حیثیت سے گنیز ورلڈ ریکارڈز کا حصہ بھی بنالیا گیا ہے۔
 
SOORAJ NAHI............torch.................
 
Pakistan bhayjtay huay iss ke saath bhee flash light laga kar bhayjain gay........koi aisee laser nahi jo pakistan se edgware road london tak nishana le sakay...bus aik target killing karwani hay......**** see.........moti see