Advertisement

چینی،پیٹرول کی رپورٹ پبلک ہوئیںکچھ نہیں ہوا،ملزم کہتے ہیں ہن آرام ای:ارشاد

قاسم گجر اور اطہر من الله کو لمیاں پاؤ جنہوں نے اس رپورٹ پر سٹے آرڈر دے رکھا ہے
ہر وقت آدھا جھوٹ نہیں، بلکہ کبھی کبھی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے پورا سچ بولنے کی بھی کوشش کر لیا کریں
الله آپ کا بھلا کرے
​
 
پٹرول کی رپورٹ پر کونسا اسٹے آرڈر ہے؟؟ چوبیس سو ارب کی سمگلنگ ہو رہی ہے کس کو پکڑا؟؟ کسی کو پوچھا بھی ہے؟؟​