- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sTrLI8f.jpg
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
کیونکہ وہاں ڈی ایچ اے کے پراپرٹی ڈیلرز نہیںبھارت کی قومی اسمبلی کے الیکشن 2024 میں ہوں گے ، دہلی اسمبلی کے الیکشن فروری 2025 میں ہوں گے ، اتر پردیش اسمبلی کے الیکشن 2027 میں ہوں گے، ویسٹ بنگال اسمبلی کے الیکشن کے الیکشن 2026 میں ہوں گے، کرناٹکا اسمبلی کے الیکشن 2023 میں ہوں گے ، کیرالہ اسمبلی کے الیکشن 2026 میں ہوں گے ۔۔
اسی طرح بھارت کی ہر ریاست میں الگ انتخابات ہوتے ہیں کسی ریاست کے انتخابات ایک ساتھ نہیں ہوتے نا قومی اسمبلی کئے انتخابات ایک ساتھ ہوتے۔
وہاں الگ الگ انتخابات ہو سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں ۔ بھارت میں تو کبھی مارشل لاء نہیں لگا وہاں تو الیکٹرانک ووٹنگ سے انتخابات ہوتے جمہوریت کے معاملے پر وہ ہم سے کم از کم 75 سال آگے ہیں۔ وہاں تو فنڈز اور سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں ہوتا۔
وہاں الگ الگ انتخابات ہو سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|