- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا میڈیا پر انتخابات سے متعلق مایوسی پھیلانے پر کارروائی کا حکم
سماعت مکمل، عدالت نے درخواستیں نمٹا دیں، اس لائٹر نوٹ پر سماعت ختم کر رہا ہوں کہ الیکشن خیر وعافیت سے ہو جانے چاہئیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
یہ کوئی نہ سوچے کے انتخابات کی تاریخ عدالت نے دی ہے، ہم نے نہ وقت دیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسمبلی تحلیل کیس میں ایک جج نے کہا کہ صدر مملکت پر پارلیمنٹ آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرے، عجیب بات ہے صدر مملکت نے وہ اختیار استعمال کیا جو ان کا نہیں تھا، حکمنامہ
8 فروری کو انتخابات ضرور ہونگے،انشا اللہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا علی ظفر سے مکالمہ۔۔!!
انتخابات کا معاملہ تمام فریقین کی رضامندی سے حل ہو چکا ہے، 8 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوا ہے، سپریم کورٹ کا حکمنامہ۔۔!!
آئین پر شبخون مارنے کی تاریخ سے سیکھنا ہوگا کہ اِس کے عوام اور ملکی جغرافیائی حدود پر منفی اثرات پڑے، سپریم کورٹ کا حکمنامہ۔۔!!
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم نہ صرف آئین پر عمل کریں بلکہ ملکی آئینی تاریخ کو بھی دیکھیں، آئینی خلاف ورزی کا خمیازہ ملکی اداروں اور عوام کو بھگتنا پڑتا ہے، عدالتوں کو ایسے معاملات کا جلد فیصلہ کرنا پڑے گا، حکمنامہ
ایسا نہ ہو شام کو ٹی وی پریہ خبر چلے کہ پتہ نہیں کہ انتخابات ہوں گے یا نہیں، کسی اینکر کو شکوک وشبہات ہوں تو وہ اپنی بیویوں کے سامنے اظہار کرے، میڈیا پر نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اگر میڈیا نے انتخابات سے متعلق شکوک و شبہات پیدا کیے تو وہ آئین کی خلاف ورزی کریں گے میڈیا والے مائیک پکڑا کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ انتخابات ہوں گے یا نہیں ، میڈیا کو منفی کردار ادا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، چیف جسٹس
الیکشن نا ہونے کے خدشے کو ختم کرنے کے مزید سخت حکم دیں ؟ وکیل کی استدعا
چیف جسٹس نے خدشے کے لفظ کے استعمال کو روک دیا
انشاء اللہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے آپ نظر رکھیں الیکشن کے حوالے سے کوئی منفی خبر چلائے تو ان کے خلاف ایکشن لیں ، عدالت کی اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو ہدایت

Last edited by a moderator: