- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ڈپٹی اسپیکر کے وکیل ہیں؟ چیف جسٹس
ملکی لارجر انٹریسٹ میں یہاں عدالت میں پیش ہوا ہوں،معاملہ اہم آئینی معاملات کا ہے جو ہمارے لئے بھی اہم ہے، وکیل عرفان قادر
پہلے فیصلہ دینے والے ججز ہی کیس سن رہے ہیں جس وجہ سے اضطراب پایا جاتا ہے، عرفان قادر
ہم دباؤ میں آنے والے نہیں ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
بار صدور کی جانب سے فل بینچ بنانے پر ججز کا جواب
یہ کیس ہمارے فیصلے سے متعلق ہے اور ہم اسے سننے کے لیے یہاں ہیں،آپ اپنی نشست لیں ہم ان دونوں معاملات کو دیکھتے ہیں، ہم چاہیں گے فریقین ہماری مدد کریں، چیف جسٹس کے ریمارکس
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے وکیل عرفان قادر نے عدالت سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کردی
اس معاملے پر عدالت سے استدعا ہے کہ فل کورٹ بنایا جائے، عرفان قادر
کیا آپ نے اپنی نکات بنائے ہیں جو فل کورٹ کی تشکیل کے بارےمیں ہوں،چیف جسٹس
جی بنائے ہیں، عرفان قادر کا فورآ جواب

چیف جسٹس نے ڈپٹی اسپیکر کے وکیل کو ڈانٹ پلادی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سخت لہجے میں بات کرنے پر ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر کو ڈانٹ دیا
چیف جسٹس کی وکیل عرفان قادر کو آئین کی کتاب سے آرٹیکل 63 اے پڑھنے کی ہدایت
آپ بار بار بول رہے ہیں،ہماری بات بھی سنیں،جسٹس اعجاز الاحسں کا عرفان قادر سے مکالمہ
اگر ہماری بات نہیں سننی تو کرسی پر بیٹھ جائیں،چیف جسٹس کا عرفان قادر سے مکالمہ
آپ چیف جسٹس ہیں،وکیلوں کو ویسے بھی ڈانٹ پلا سکتے ہیں، لیکن آئین میں انسان کے وقار کی بات کی گئی ہے،عرفان قادر
مزید: چیف جسٹس نے عرفان قادر کو ڈانٹ پلا دی
اگر اگلی بار جب بھی سماعت کے دوران جج کی بات کے دوران مداخلت کریں گے تو آپ کو واپس نشست پر بھیج دونگا۔ چیف جسٹس
مزید: چیف جسٹس کے ریماکس ، میرے مطابق ہمارے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے، آپ عدالت کی بات پہلے سن لیں،
اگرآپ نے ہماری بات نہیں سننی توکرسی پربیٹھ جائیں،
عرفان قادر صاحب لگتا ہے آپ کو سننے میں دشواری ہے ، چیف جسٹس
آئندہ ٹوکا تو اپنی نشست پر بیٹھ جائیے، چیف جسٹس

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/T0F2W4g.jpg
Last edited: