Advertisement

چیف جسٹس نے وی لاگرز پر پابندی کی تجویز کیوں مسترد کی؟


جسٹس یحییٰ آفریدی نے 23 یا 24 اکتوبر کو ہائی کورٹ کے تمام ججوں کے ساتھ ایک چیمبر میٹنگ کی، جس میں انہوں نے ججوں کو ہدایت دی کہ وہ میرٹ پر فیصلے کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کی طرف سے کوئی دباؤ آئے تو فوری طور پر انہیں اطلاع دی جائے۔ ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X

ثاقب بشیر کے مطابق: “ٹرمپ کی کال آئے یا نہ آئے، یہ بعد کی بات ہے، مگر اس وقت حکومت شدید گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار ہے۔ پی ٹی آئی جو بھی احتجاج کرے گی، اسے حکومت کی سخت مزاحمت کا سامنا ہوگا۔ عمران خان کی واضح ہدایت ہے کہ اس بار قیادت فرنٹ فٹ پر ہوگی، لیڈرشپ احتجاج میں آگے ہوگی اور کارکن ان کے پیچھے۔ تاہم، اس احتجاج میں سخت مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔”
Loading X post…
Open original post on X
​