Advertisement

چیف جسٹس عیسی کا اپنے اوپر لگے دھاندلی کے الزامات پر حیرانگی کااظہار

Advertisement
Advertisement
Advertisement
The guy asking the questions is no doubt some PMLN tout and this looks staged since He didn't even ask him any relevant questions such as the Balla symbol which this crook took causing PTI to be effectively out of elections. They questioners wer emore concerned about putting contempt charge against the Commissioner

Qazi ********** looks uneasy and if there were any patriotic people there he would have lynched him. I'm amazed he is still roaming around freely without a care in the world.
 
GGAVv3aawAA6w_t
 
Advertisement


چیف جسٹس کمشنر کو دھاندلی کا حکم دے رھا ہے ؟

ڈسکہ کی دھند لیاقت چھٹہ کے دماغ میں سوار ہوگئ ھے ۔
الزام تو کم از کم ایسا لگاؤ جو کچھ سمجھ میں آتا ہو ۔



پینتیس پنکچر کی سیاست دھرائ جا رھی ہے ۔
​
 
Easypaisa and ECP are responsible for this farcical election.They stole PTI’s symbol for no reason.No political party meets the requirements of intra party elections except JI.Why did ECP not raise any objections about PPP and PMLN intra-party elections?
 


چیف جسٹس کمشنر کو دھاندلی کا حکم دے رھا ہے ؟

ڈسکہ کی دھند لیاقت چھٹہ کے دماغ میں سوار ہوگئ ھے ۔
الزام تو کم از کم ایسا لگاؤ جو کچھ سمجھ میں آتا ہو ۔



پینتیس پنکچر کی سیاست دھرائ جا رھی ہے ۔
​
ڈسکہ میں دھاندلی ہو گئی تھی آپ تو اللہ کے ولی ہیں؟اب دھاندلی کرنے والوں نے قلم توڑ دیا ہے ۔اب آپ پورے ملک میں دھاندلی کرنے سے محروم ہو چکے ہو؟ چلو تم لوگوں نے الزام لگایا تو تم لوگوں کو جتوایا گیااب دھاندلی کاالزام نہیں اعتراف ہوا ہے اب دیکھتے ہیں الیکشن کمشنر کیا کرتا ہے
 
Advertisement
یہ کرپٹ الیکشن کمیشن کا بھی دفاع کر رہا ہے ۔اس نے وہ آر او لگائے جن پر پہلے ہی کہا گیا تھا وہ آزاد رہ کر کام نہیں کر سکیں گے۔وہ اگر انکار کرتے تو نوکری سے جاتے اس لئے جیسا حکم ملا انہوں نے کر دیا اب ان سے یہ حالات اور احساس جرم برداشت نہیں ہو رہا۔کتنے ہی لوگ اس بات پر ریزاین کر چکے ہیں پی ٹی آ ئ کی آ ر اوز والی درخواست پر قاضی کتے کی طرح پڑ رہا تھا وکیلوں کو کیونکہ اس کے ساتھ یہ سارا پلان طے تھا کہ اسی انتظامیہ سے الیکشن کروانے ہیں جو پی ٹی آئ کو سانس بھی نہیں لینے دے رہی اس ملک میں اور ہر طرح کے ماورائے قانون ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے
 
IS KO PINDI K CHOK MAIN DUNDAY PER CHERHA DIYA JA A !!!