Advertisement

چھ کھرب کا نقصان ،ڈار کی چھلانگیں

پنجاب سے اچھا سندھ

:doh: لو جی نواں کارنامہ پڑھ لو پنجاب حکومت دا

64361_86275688.jpg.pagespeed.ce.BF2iXyGPsZ.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/khalid-masood-khan/2016-01-01/13847/59992877#.VoX5jRV97IU
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: پنجاب سے اچھا سندھ

However ; How much Imran Khan is honest and How much Pervaiz Kahtak is honest , It does not matter ....

Because the foundation of progress and development is education , and KPK can not do any development for next 100 years if they dont have minimum qualified university and School teacher ..
100,000 KPK school and uni teachers are not eligible/CAPACITY/ to teach. They are producing useless and lazy graduates and its viscous cycle.

1103261258-2.gif

تعلیم کا شعبہ وقت مانگتا ہے. اساتذہ کی ٹریننگ ہو یا طالب علموں کی تعلیم یہ راتوں رات نہیں ہو سکتا
دوسری جانب نئے قوانین بنانے میں بھی وقت لگتا ہے اور اسکے علاوہ تعمیر اسکول پروگرام میں بھی لوگوں کے فنڈز کی رفتار سست ہے
اسلئے یہ سب آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہوگا. مگر اسطرح کی صورتحال حکومت کے سامنے رکھنی چاہیے تاکہ اسے اپنی کامیابی یا ناکامی کا اندازہ ہوتا رہے
 
ٹھیک اور درست راستے کا انتخاب کر کے اس پر چل پڑنا ہی بہت بڑی کامیابی ہے تحریک انصاف کی_ ورنہ ن لیگ تو ابھی بھی گٹر سڑک پل کو ہی ترقی سمجھ کر میٹرو کی بتی کے پیچھے لگی ہوئی ہے_

پچھلی تین دہائیوں کے دوران ہماری ماضی کی حکومتوں نے ہمیں دنیا کے مقابلے جتنا پیچھے دھکیل کر دیا ہے اس پر ہمیں تعلیم اور صحت میں ایمرجنسی نافز کرنے کی ضرورت ہے کم از کم دس سے پندرہ سال کے لیے_​
 
Advertisement

نوازشریف کے پاس ایسی تجربہ کار ٹیم موجود ہے جو پاکستان میں بڑے سے بڑا بحران پیدا کر دینے کی صلاحیت رکھتی ہے_

نوازشریف کے منشی سمدھی اسحاق ڈار نے پاکستانی معیشت کا وہ حال کیا ہے کہ پانچ سال مکمل ہونے کے بعد لوگ زرداری حکومت کو نوازشریف حکومت سے بہتر کہنے لگیں گے_

اگر قرضے لے کر اور عوام پر ٹیکس لگا کر ہی معیشت کو چلانا ہے تو ہمیں وزیر خزانہ کی کیا ضرورت ہے ؟

​
 
kashmiri kulchay laganay walaay tandoorchi aur munshi ko aap finance minister bana karr uss jahil saay aap aur kia expect kartay hain
 
Advertisement
The pmln thinks ke Lodhran main Jkt ke voter paise ki wajha se double ho gai. They are not understanding that pmln is finished in rural punjab especially south because of their urban centric policies and total lack of understanding of the rural sector.

I wonder how the munshi will achieve his growth targets with this debacle in the agri sector as cotton crop has major impact on the GDP growth.
 
Samdi is economic hit man installed by IMF to destroy Pakistan. Unfortunately PTI is not exposing massive systematic corruption done by SHAR Mafia.
 
Re: پنجاب سے اچھا سندھ

تعلیم کا شعبہ وقت مانگتا ہے. اساتذہ کی ٹریننگ ہو یا طالب علموں کی تعلیم یہ راتوں رات نہیں ہو سکتا
دوسری جانب نئے قوانین بنانے میں بھی وقت لگتا ہے اور اسکے علاوہ تعمیر اسکول پروگرام میں بھی لوگوں کے فنڈز کی رفتار سست ہے
اسلئے یہ سب آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہوگا. مگر اسطرح کی صورتحال حکومت کے سامنے رکھنی چاہیے تاکہ اسے اپنی کامیابی یا ناکامی کا اندازہ ہوتا رہے

کس خوبصورتی سے حکومت اور ڈار کی طرف اٹھنے والےسوالوں کا رخ موڑا گیا ہے.یہ ایک الگ موضوع ہے اور اس پر الگ سے بات ہونی چاہیے.
لیکن اس تھریڈ میں جس بات کا ذکر شروع کیا گیا اس پر بات کرنے کی بجائے اوکاڑہ کے بیل صاحب کس جانب چل نکلے
اس ڈار سے معافی مانگنی چاہئے کے ملک کے لیے وسائل پیدا کرو یا گھر جا کے بیٹھو. کیا اپنا گھر قرضے پر چلاتا ہے ؟
اگر معیشت مضبوط ہو رہی ہے تو اب کوئی نیا قرضہ مت لو. اسے اتارنے کے اسباب بھی نہیں تو اسے اتارے گا کون اور کیسے؟
اور ان کسانوں کے مسائل کا کوئی حل ہے یا ہماری کلی آمدنی اب کشکول سے ہی ہو گی ہمیشہ کو؟.
.
 
Hafeez Shaikh was a proper economist who performed excellently during Musharraf's rule, but even his performance was zero during PPP rule.