- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بجٹ میں کیپسٹی پیمنٹس کے لیے 1800 ارب روپیہ رکھا گیا ہے، 6 پاور پلانٹس بند پڑے ہیں کیونکہ معاہدے کے تحت ان پاور پلانٹس کو فیول بھی دینا پڑتا ہے ۔ اندازہ کریں کہ فیول بھی ہم دیں گے، بجلی بھی ہم خردیں گے، اگر نہیں خریدیں گے تو پاور پلانٹس بند رہیں گے تو بھی ہم پیسے دیں گے۔ جو 6 پلانٹس بند پڑے ہیں، انہیں پیسے دے رہے ہیں۔ ان آئی پی پیز میں شہباز شریف کے بیٹوں کے بھی شیئرز ہیں۔ یہ تو فیملی اینڈ فرینڈ پیکیج چل رہا تھا "۔ رؤف کلاسرا
Loading X post…
Open original post on X





